Browsing Category

پاکستان

پی این ایس بابرکی اکساز، ترکیہ میں پاک بحریہ اور ترکش نیوی کی باہمی مشق ” ترگیٹیریزIX- میں…

کراچی (آن لائن)پاک بحریہ کے ملجم کلاس جہاز بابر نے اکساز نیول بیس، ترکیہ میں پاکستان نیوی اور ترکش نیوی کی دو طرفہ مشق ترگیٹیریز میں شرکت کی۔ مشق میں بندرگاہ اور سمندری مراحل شامل تھے جن کا مقصد مختلف میری ٹائم آپریشنز کی مشق اور باہمی…
Read More...

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کردیئے گئے

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کردیئے گئے ،پولیس سروس گریڈ 21 کے راجہ رفعت مختار ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ تعینات ،راجہ رفعت مختار اس سے قبل اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن میں او ایس ڈی تھے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے باضابطہ نوٹیفکیشن…
Read More...

بانی پی ٹی ائی کی رہائی کے حوالے سے اسلام آباد پریس کلب کے باہر پی ٹی ائی کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد:بانی پی ٹی ائی کی رہائی کے حوالے سے اسلام آباد پریس کلب کے باہر پی ٹی ائی کا احتجاجی مظاہرہ، اسلام آباد پولیس نے صدر پی ٹی آئی عار مسعود مغل سمیت متعدد کارکنوں کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا ۔پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب اج…
Read More...

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئندہ مالی سال 25-2024کیلئے30 کھرب 56 ارب روپے کا بجٹ ایوان میں…

کراچی (آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئندہ مالی سال 25-2024کیلئے30 کھرب 56 ارب روپے کا بجٹ ایوان میں پیش کردیا ہے،سندھ حکومت نے تنخواہوں میں 22 سے 30 فیصد ،پنشن میں 15 فیصد اضافہ،کم از کم اجرت37ہزار روپے مقررکرنے اورسالانہ…
Read More...

پارٹی قائدین گروپنگ ختم ،اکٹھے ہو جائیں،ورنہ سخت ایکشن ،عمران خان

راولپنڈی(آن لائن) تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی رہنما گروپنگ ختم کر کے اکٹھے ہوجائیں ایسا نہ کیا گیا تو سخت ایکشن لوں گا،حکومت سے کیا مذاکرات کریں ان کے پاس تو اختیار ہی نہیں، پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دینے والے ججز پر…
Read More...

سپریم کورٹ تقرری :ججز کمیٹی نے جسٹس شہزاد ، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عقیل کے ناموں کی منظوری دی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں ججز کی تقریری کے معاملے پر ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کے تجویز کردہ ناموں کردہ منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس شہزاد ملک کی سپریم کورٹ میں…
Read More...

ذوالفقار علی بھٹو کیس کا فیصلہ ہو چکا اب رائے دی جا سکتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کیس کا فیصلہ ہو چکا ہے اب اس پر رائے دی جا سکتی ہے، معاشرے سے گالم گلوچ کا کلچر ختم نہیں کیا جاسکتا البتہ کم ہو سکتا ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس ایسوسی ایشن کے…
Read More...

عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

راولپنڈی(آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان نے کہا ہے کہ مختلف ادارے عدلیہ میں مداخلت میں ملوث ہیں، مداخلت کاآغاز مولوی تمیز الدین کیس سے شروع ہوا، عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا ۔وہ جمعہ کے روز یہاں…
Read More...

ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد13 کروڑ سے متجاوز

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ووٹرزکی تفصیلات جاری کردیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھرمیں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ 44 ہزار891 ہے،اسلام آباد میں مجموعی طور پر 11 لاکھ 12 ہزار 744 ووٹرز ہیں،اسلام آباد…
Read More...

گرفتارشاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور

مظفر آباد( آن لائن) چیف جسٹس مظفر آباد ہائیکورٹ نے 2 لاکھ روپے مچلکے کے عوض احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی۔ہائی کورٹ میں احمد فرہاد کے وکیل کے ڈی خان نے پیش ہوئے، عدالت نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کی۔ چیف جسٹس مظفر آباد…
Read More...