Browsing Category
پاکستان
50 ہزار سے زائد افراد نے موبائل فون سم بلاک ہونے کے بعد ٹیکس گوشوارے جمع کرادیئے ، ایف بی آر
اسلام آباد( آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دعوی کیا ہے کہ50 ہزار سے زائد افراد نے موبائل فون سم بلاک ہونے کے بعد ٹیکس سال 2023 کے لیے اپنے گوشوارے جمع کرادیے ہیں جبکہ ٹیکس بیس کو وسیع کرنے کی کوشش کے تحت خوردہ فروشوں کو بھی…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں دہشت گرد کارروائیوں کے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام
کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان میں دہشت گرد کارروائیوں کے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سکیورٹی اداروں نے ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کے سربراہ کمانڈر نصراللہ عرف مولوی منصور کو مشکل اور پیچیدہ آپریشن میں گرفتار کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق…
Read More...
Read More...
حکومت کا نان فائلرز کے بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کا عندیہ
اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے نان فائلرز کے بینک اکاونٹ بلاک کرنے کا عندیہ دیدیا، نان فائلرز اپنے اکاونٹس میں رقم جمع تو کرواسکیں گے لیکن اس رقم کونکلوا نہیں سکیں گے،نان فائلرز اگرنوٹس کا جواب نہ دیں تو حکومت ان کے بینک اکاونٹ بلاک کرنے کی…
Read More...
Read More...
تحریک انصاف کی قیادت نہیں چاہتی عمران خان جیل سے باہر آئیں‘فواد چوہدری
اسلام آباد(آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ جو لوگ اس وقت تحریک انصاف کی قیادت کررہے ہیں وہ نہیں چاہتے کہ عمران خان جیل سے باہر آئیں کیوں کہ جس دن وہ باہر آئیں گے ان کے پروٹوکول اور پارٹی میں عمل دخل ختم ہوجائے گا…
Read More...
Read More...
حکومت، اپوزیشن معاملات طے،7قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب
اسلام آباد(آن لائن)حکومت اور اپوزیشن کے مابین معاملات طے پاگئے،قومی اسمبلی کی 6اہم قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب کر لیا گیا،پیپلز پارٹی کو5جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی کو ایک کمیٹی کی چیئرمین شپ مل گئی۔ قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن…
Read More...
Read More...
آپریشن عزم استحکام کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں، تحفظات دور کرینگے، خواجہ آصف
لاہور (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں ہیں، سیاسی جماعتوں کے تحفظات کو دور کریں گے۔ ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میٹنگ کے بعد عزم استحکام…
Read More...
Read More...
پیپلز پارٹی کا بجٹ میں حکومت کو سپورٹ اور ووٹ کرنے کا اعلان
اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی نے بجٹ میں حکومت کو سپورٹ اور ووٹ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو عدم استحکام کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا ۔پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد نوید قمر نے پریس کانفرنس کرتے…
Read More...
Read More...
عام آدمی کیلئے سولر پینلز پر کسی قسم کی نئی ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی‘وزیراعظم کا اعلان
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ عام آدمی کیلئے سولر پینلز پر کسی قسم کی نئی ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی‘کم لاگت قابل تجدید شمسی توانائی ہر شہری تک پہنچائیں گے‘اللہ کے فضل وکرم سے ملک معاشی استحکام کی جانب تیزی سے بڑھ…
Read More...
Read More...
ایم پی اوانگریز کا کالا قانون، احکامات دینے والے افسران قومی مجرم ہیں، پی ٹی آئی
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے 9مئی واقعات کی آڑ میں تحریک انصاف اور شہریوں کو مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) احکامات کے تحت سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم پی او انگریز کا بنایا ہوا کالا…
Read More...
Read More...
جو دکاندار ایف بی آر کی تاجر سکیم کا حصہ نہیں بنتے سخت کاروائی ہوگی‘ وزیرخزانہ
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو دکاندار ایف بی آر کی تاجر سکیم کا حصہ نہیں بنتے ان کے خلاف سخت کاروائی ہوگی‘ پنشن اصلاحات کے ذریعے بچت کی جائے گی۔ سٹیشنری آئٹم کیلئے سیلز ٹیکس استثنیٰ کو برقرار رکھا گیا ہے‘…
Read More...
Read More...