Browsing Category
پاکستان
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج بدھ کو طلب
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کو طلب کرلیا۔اجلاس میں آپریشن ’عزم استحکام‘ پر وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لیاجائیگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن ’عزم استحکام‘ شروع کرنے کے حوالے سے کابینہ سے منظوری لی…
Read More...
Read More...
تاجر برادری کی مشاورت سے فیصلے کرینگے،وزیر خزانہ
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سازگار نتائج کے لیے عوام اور تاجر برادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے۔پاکستان بزنس کونسل کے وفد نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نئے مالی سال کے بجٹ پر تبادلہ…
Read More...
Read More...
ایپکس کمیٹی میں آپریشن کا ذکر نہیں تھا‘علی امین گنڈاپور کا دعویٰ
راولپنڈی (آن لائن)وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپکس کمیٹی میں آپریشن کا ذکر نہیں تھا‘پلان سامنے آئے گا تو پھر جائزہ لیں گے‘پارلیمان کو اعتماد میں لینا ضروری ہے ۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم…
Read More...
Read More...
آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا‘ فضل الرحمان
کوئٹہ (آن لائن) سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا‘ اس وقت ملک میں ریاست کی رٹ نہ ہونے کے برابر ہے‘ یہاں جمہوریت اور پارلیمان اپنا مقدمہ ہار چکے ہیں، ان کے…
Read More...
Read More...
عزم استحکام آپریشن سے قبل تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے‘علی امین گنڈاپور
راولپنڈی(آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورنے کہا ہے کہ عزم استحکام آپریشن سے قبل تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے سب سے پہلے ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے اور9مئی کے واقعات پر تحقیقاتی کمیشن بنایا جائے۔ ان خیالات کا…
Read More...
Read More...
الیکشن ایکٹ کی شقیں آئین سے متصادم قرار دیکر کالعدم قرار دینے کی درخواست
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ کی شقیں آئین سے متصادم قرار دے کر کالعدم قرار دینے کی درخواست پر اٹارنی جنرل آف پاکستان اور الیکشن کمیشن کے ڈی جی قانون کو طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری…
Read More...
Read More...
جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، کیا ہم پارلیمنٹ سے زیادہ عقلمند یا ہوشیار…
اسلام آباد(آن لائن) سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، کیا ہم پارلیمنٹ سے زیادہ عقلمند یا ہوشیار ہو چکے ہیں۔جب…
Read More...
Read More...
حکومت صوبوں کے ساتھ مل کر ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہے، شہباز شریف
اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت صوبوں کے ساتھ مل کر ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہے ۔ اس حوالے سے بل گیٹس فاونڈیشن کی خدمات قابل ستائش ہیں ۔ سعودی عرب نے پولیو کے خاتمے کے لئے آئندہ پانچ سال…
Read More...
Read More...
ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز کی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت
اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ اس سے پہلے بھی کئی اپریشن ہوئے ہیں مگر دہشت گردی ختم نہ ہوسکی انہوں نے کہاکہ ملک میں استحکام قانون کی عمل داری اور آئین پر عمل…
Read More...
Read More...
تنقید برائے تنقید کی جاتی ہے لیکن کسی نے شیڈو بجٹ تیار کرنے کی زحمت نہیں کی،عطاء اللہ تارڑ
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑنے کہا ہے کہ تنقید برائے تنقید کی جاتی ہے لیکن کسی نے شیڈو بجٹ تیار کرنے کی زحمت نہیں کی، تنقید تو ہر ایک کرتا ہے لیکن بجٹ کی کوئی بات نہیں کرتا،ملک کی مسیحی برادری کے تحفظ کے لئے کیا ہی…
Read More...
Read More...