Browsing Category

پاکستان

190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ضمانت کیس:نیب پراسیکیورٹر کی عدم حاضری پر کیس کی سماعت6 مئی تک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب پراسییکوٹرکی عدم حاضری کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی کی 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت6 مئی تک کے لیے ملتوی کردی ہے اور ہدایت کی ہے کہ نیب ا پراسیکیوٹرکو اگلی سماعت پر لازمی پیش…
Read More...

ایک مخصوص جماعت اپنے لوگوں کے ذریعے گندم کے معاملے کو سیاسی رنگ دے رہی ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب حکومت نے کسانوں کے کسی نمائندے کو گرفتار نہیں کیا اور نہ ہی صوبہ بھر میں کسانوں کے نمائندوں کی گرفتاریاں ہوئی ہیں۔پاکستان میں کسانوں کی تین سے چار تنظیمیں ہیں۔پنجاب حکومت کسانوں…
Read More...

صدر مملکت نے ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز( ملٹری )کا اعزاز عطاء کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی تقریب میں ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا کیا۔صدر مملکت نے ایوارڈ پاکستان اور ترکی کے درمیان دفاعی تعلقات مضبوط بنانے میں خدمات کے اعتراف میں دیا۔بعد ازاں،…
Read More...

مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جاے یہ 9 مئی کا ڈرامہ محسن نقوی اور آئی جی پنجاب نے رچایا 9

اسلام آباد(آن لائن ) سابق سپیکر قومی اسمبلی و رکن سنی اتحاد کونسل اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم پارلیمٹ کی مضبوطی ، آزاد عدلیہ آئین و قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔ ہمیں جلسے کیوں نہیں کرنے دیئے جا رہے کس وجہ سے ہمیں دیوار کے ساتھ لگایا جا رہا…
Read More...

پاکستان تحریک انصاف کی اسحاق ڈارکی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی پر سخت تنقید

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے اسحاق ڈارکی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی پر سخت تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ مینڈیٹ چور خاندان کی جانب سے خود ساختہ ماوارئے آئین عہدوں کی تخلیق کا مقصد اقتدار کی باگ دوڑکو اپنی آئندہ نسلوں تک منتقل…
Read More...

ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلجوک بیرکتار اوغلو کا جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

راولپنڈی:پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلجوک بیرکتار اوغلو کا جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امور پر تبادلہ…
Read More...

افغانستان میں” را“ سے تربیت حاصل کرنے والے خطرناک دہشتگرد کو 14 سال قید بامشقت کی سزا

حیدرآباد(آن لائن) حیدرآباد کے انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے افغانستان میں را سے تربیت حاصل کرنے والے خطرناک دہشتگرد کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے ۔مجرم منیر ابڑو کو سینٹرل جیل میں قائم اے ٹی سی کے جج نے جرم ثابت ہونے پر 14سال کی سزا…
Read More...

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری آئین سے متصادم ہے: لیاقت بلوچ

لاہور (آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے سینیٹر اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرکے غیرآئینی اقدام…
Read More...

ایوان بالا اجلاس، اراکین نے نگران دور حکومت میں یوکرین سے گندم کی درآمد کے معاملے کی تحقیقات کرنے کا…

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں اراکین نے نگران دور حکومت میں یوکرین سے گندم کی درآمد کے معاملے کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے اراکین نے بلوچستا ن اور خیبر پختونخوا میں آمن و آمان کی مخدوش صورتحال اور مہنگائی سمیت عوام کو درپیش مسائل…
Read More...

ٹانک میں سیشن جج کے اغواء کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

پشاور(آن لائن)ٹانک میں سیشن جج کے اغواء کیس سے متعلق خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی جبکہ واقعے کی ایف آئی ا?ر بھی محکمہ انسداد دہشت گردی نے درج کرلی۔پولیس کے مطابق جج کے اغواء کیس سے متعلق بنی کمیٹی میں سی ٹی ڈی، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے…
Read More...