Browsing Category
پاکستان
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
اسلام آباد ( آن لائن ) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط تیار ہے ،ہم پاکستان کیلئے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں لیکن جبر کے ماحول میں بات نہیں ہوسکتی،مذاکرات کیلئے پہلے بہتر…
Read More...
Read More...
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہونگی، آرمی چیف
راولپنڈی ( آن لائن ) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے ، توجہ ہٹانے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہونگی،منفی پروپیگنڈا ، سوشل میڈیا ٹرائلز ہماری توجہ پاکستان اور اس کے عوام کی ترقی ،…
Read More...
Read More...
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے بدعنوان اور مجرمانہ غفلت کے مرتکب عناصر کا احتساب کیا جائے گا، ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدیمیں فراڈ کی کی تحقیقات…
Read More...
Read More...
تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہے: عرفان صدیقی
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہیکہ تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہبازشریف نے روک لیا لیکن یہ بات بے بنیاد اور غلط ہے۔ نواز شریف ہر گز ذہنی طور پر وزیر اعظم بننے کے لئے تیار نہ تھے ۔ نجی…
Read More...
Read More...
پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر…
راولپنڈی( آن لائن )پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے ،افغانستان سے جدید غیر ملکی اسلحے کی پاکستان سمگلنگ اور ٹی ٹی پی کا سکیورٹی فورسز اور پاکستانی عوام کے خلاف غیر…
Read More...
Read More...
اجتماعی کوششوں سے ملکی معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کا حتساب ہو گا ،…
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یقین ہے اجتماعی کوششوں سے معیشت کی کشتی کنارے لگے گی ۔ معیشت کو نقصان پہنچا نے والوں کا احتساب ہو گا ۔ ایف بی آر کے کمائے کروڑوں روپے ہر صورت قو می خزانے میں لے کر آئیں گے ایسا نہ کر سکے…
Read More...
Read More...
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان کو سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کر لیا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو…
اسلام آباد ( آن لائن ) الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان کو سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کر لیا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ آگاہ کر دیا گیا، دستاویز کے مطابق سنی اتحاد کونسل میں 82 آزاد ارکان شامل ہوئے، پنجاب سے 49، خیرپختونخواہ سے 33…
Read More...
Read More...
پاکستان نے بلیسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکی لسٹنگ پر اپنا ردعمل دے دیا
اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان نے بلیسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکی لسٹنگ پر اپنا ردعمل دے دیا ،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے امریکہ کو اپنے تحفظات سے متعلق انہیں آگاہ کردیا ہے اپنے لسٹنگ بلا ثبوت اور دوہرے معیار…
Read More...
Read More...
پنجاب میں گنے کے کاشتکاروں کی اربوں روپے کی ادائیگیوں کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا
اسلام آباد(آن لائن )پنجاب میں گنے کے کاشتکاروں کی اربوں روپے کی ادائیگیوں کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا سپیکر قومی سردار ایاز صادق نے کہا کہ یہ بہت اہم ایشو ہے ، ایوان میں زیادہ ارکان کاشت کار ہیں، کاشتکاروں کو واجبات کی ادائیگیوں کے…
Read More...
Read More...
تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر اس ایوان کے تقدس کیلئے اقدامات اٹھانے ہونگے،سینیٹر شیری رحمن
اسلام آباد(آن لائن) سینیٹر شیری رحمن نے ایوان بالا میں بات کرتے ہوئے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر اس ایوان کے تقدس کیلئے اقدامات اٹھانے ہونگے۔جمعہ کے روز ایوان بالا میں بات کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمن نے کہاکہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ…
Read More...
Read More...