Browsing Category

پاکستان

بانی پی ٹی آئی کوپارٹی کے ارکان اسمبلی کی وفاداری پر شک

اسلام آباد(آن لائن)بانی تحریک انصاف نے ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کی وفاداری پر شکوک وشبہات کا اظہار کردیا،سینیٹ الیکشن سے قبل سٹامپ پیپر پر تمام ارکان سے وفاداری کاحلف لینے کی ہدایت کر دی ،ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو وفاداری پر…
Read More...

جے یو آئی کاا ہم رہنما سینیٹر طلحہ محمود پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات سے قبل جے یو آئی کی اہم وکٹ گرا دی،سینیٹر طلحہ محمود پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طلحہ محمود نے کہا کہ مجھے بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی…
Read More...

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، عمر سرفراز ودیگر کیخلاف چالان عدالت پیش

لاہور(آن لائن) شیر پاو پل پر اشتعال انگیز تقریر سمیت سانحہ 9 مئی کے 6 مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کی۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماوں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود…
Read More...

صنم جاوید کے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔۔ الیکشن ٹربیونل نے صنم جاوید کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی ہے۔جسٹس شاہد بلال حسن نے11 صفحات پر مشتمل…
Read More...

مریم نواز اور نواز شریف کی ارکان اسمبلی سے ملاقات،ایم این ایز اور ایم پی ایز نے اپنے مسائل سے آگاہ…

لاہور(آن لائن)لاہور میں مریم نواز اور محمد نواز شریف سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی ہے، جس میں ارکان اسمبلی نے مریم نواز کی تعریف بھی کی ہے، جبکہ نواز شریف نے ارکان اسمبلی سے خطاب میں فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سے جاں بحق…
Read More...

اسلام آباد میں جلسے کا معاملہ: پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر کے آج منگل تک جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کی درخواست پر سماعت کی، پاکستان…
Read More...

ڈی آئی خان اور تربت میں سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 8دہشت گردجہنم واصل

راولپنڈی(آن لائن)خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے جبکہ بلوچستان کے علاقے تربت میں نیول بیس پر حملہ ناکام بنا دیا گیا ،فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد مارے گئے…
Read More...

عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد کو خوش آئند قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے سکیورٹی کونسل کی…
Read More...

بشریٰ بی بی کا یہ مضحکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد( آن لائن) بنی گالہ کے شریر قزاقوں کا ایک اور سازشی نظریہ ہے۔ یہ دعویٰ اتنا ہی مضحکہ خیز ہے جتنا کہ 35 پنکچروں کا دعویٰ تھا اور اتنا ہی احمقانہ ہے جیسا کہ عدم اعتماد کے ووٹ کے پیچھے مبینہ غیر ملکی سازش کا تھا۔ پی ٹی آئی کے چند…
Read More...

وفاقی وزیر قانون و انصاف کا لاہور یوٹیلیٹی سٹورکا دورہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے لاہور میں یوٹیلٹی سٹور کا دورہ کیا ، اوریوٹیلٹی سٹورز پر عوام کو دستیاب سہولیات، اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور معیار کا جائزہ لیا،وفاقی وزیر قانون…
Read More...