Browsing Category
پاکستان
عام انتخابات کے لیے 7 لاکھ بیلٹ باکس کا انتظام مکمل
اسلام آباد(آن لائن ) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے 7 لاکھ بیلٹ باکس کا انتظام کرلیا ہے،پولنگ ڈے پر 5لاکھ 52ہزار بیلٹ باکس استعمال ہونگے جبکہ 1لاکھ 48ہزار اضافی استعمال کیلئے موجود ہونگے۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق آنے والے عام…
Read More...
Read More...
عام انتخابات 2024،الیکشن منجمنٹ سسٹم کے حوالے سے شکوک و شہبات ختم نہ ہو سکے
اسلام آباد(آن لائن) عام انتخابات 2024،الیکشن منجمنٹ سسٹم کے حوالے سے شکوک و شہبات ختم نہ ہو سکے ،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی جانب سے ڈیٹا غائب ہوجانے کی شکایات سامنے آنے لگی ہیں ،الیکشن کمیشن کے منجمنٹ یونٹ نے سب اچھا ہے کہ رپورٹ کمیشن کو دیدی…
Read More...
Read More...
جج بغیر کسی دباؤ ،خوف اور لالچ کے اپنی ذمہ داری کواداکرے ،سپریم کورٹ
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک فوجداری مقدمے کے فیصلے میں کہاگیا ہے کہ ایک جج کو چاہیے کہ وہ بغیر کسی دباؤ ،خوف اور لالچ کے اپنی زمہ داری کواداکرے ، اپنے امور کی انجام دہی اوپن مائنڈ سے کرے ،،ججز کو درست نتیجے پر…
Read More...
Read More...
میں نواز شریف کے ساتھ کام کروں گا، جہانگیر ترین
ملتان (آن لائن) استحکامِ پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکومت بنے گی تو میں نواز شریف کے ساتھ کام کروں گا اور نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے۔ ملتان میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا بیٹا مستقل طور پر…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میں جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کوئٹہ میں سکیورٹی تھریٹ کے حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام جاری کیا، جس میں…
Read More...
Read More...
2018ء میں بدترین دھاندلی اور جادو ٹونے سے حکومت بنی، شہباز شریف
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2018ء میں بدترین دھاندلی اور جادو ٹونے سے حکومت بنی لیکن 8 فروری کو عوام اپنے ووٹ سے مستقبل کا فیصلہ کریں گے، ہماری انتخابی مہم کے نتیجے میں اس بار عوام…
Read More...
Read More...
صوبے میں رواں سال اب تک 316 بچے نمونیا سے انتقال کر چکے ہیں
لاہور(آن لائن)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 679 بچے نمونیا میں مبتلا ہوئے جبکہ اس دوران 5 بچے نمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 156 کیسز سامنے آئے ہیں۔محکمہ صحت نے…
Read More...
Read More...
ضلع ژوب میں زلزلے کے سخت جھٹکے،لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا
ژوب(آن لائن)بلوچستان کے ضلع ژوب میں اتوار کی صبح ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر کھلی جگہوں پر نکل آئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوارکی صبح ژوب میں آنیوالے زلزلے کی…
Read More...
Read More...
کراچی میں شدید بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر،متعدد پروازیں منسوخ
کراچی(آن لائن) کراچی میں شدید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے ، اتوار کو 20 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد تا گلگت 4 پروازیں پی کے601، 602، 605 اور 606 منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ کراچی تا اسلام آباد بھی 4…
Read More...
Read More...
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی میں اضافہ
لاہور(آن لائن) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔لاہور کے علاقے گوالمنڈی، ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، مال روڈ، ہال روڈ، ساندہ، کرشن نگر، چوبرجی، جیل روڈ، مزنگ، گلبرگ،…
Read More...
Read More...