Browsing Category
پاکستان
پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنیوالی تمام پروازوں کی مانیٹر نگ شروع کردی
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی مانیٹر نگ شروع کردی۔
سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مغربی سرحدوں پر فضا میں ہونے والی ہر سرگرمی کو مانیٹر کیا جا رہا ہے اور پاکستانی حدود میں مغرب سے آنے والی…
Read More...
Read More...
ایران کیساتھ مزید کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے، خواجہ آصف
اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے
، کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے دور میں ایران کے ساتھ بڑے اچھے…
Read More...
Read More...
ایران کی جانب سے فوری اقدام نہ اٹھانے پر پاکستا ن نے جوابی کارروائی کی ،دفترخارجہ
اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کہاہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایران سے رابطہ جاری رکھیں گے، پاکستان کسی سے مخاصمت بڑھانے کا خواہش مند نہیں، ایران کی جانب سے فوری اقدام نہ کرنے پر آج پاکستان نے جوابی کارروائی کی ہے،…
Read More...
Read More...
ایل این جی کی قیمتوں میں کمی،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آبا د(آن لائن)ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی،ایل این جی کی قیمتوں میں 1.20 ڈالر تک فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کر دی گئی،ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 1.12 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی…
Read More...
Read More...
ہمیشہ سے قومی بقاء و قومی تشخص کو سامنے رکھتے ہوئے سیاست کی ہے، سردار اختر مینگل
سوراب(آن لائن) این اے 261 قلات مستونگ اور سوراب سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بی این پی بلوچ قوم کی سائل وسائل سمیت لاپتہ افراد کے لیے آواز اٹھانے والی پہلی واحد پارٹی ہے جس نے تربت سے نکلنے والی…
Read More...
Read More...
شاہ محمود قریشی نے پاک ایران کشیدگی پر جیل سے رد عمل جاری کر دیا
راولپنڈی(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملکی حدود کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں ہے، الیکشن کے سال میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈراما ہو سکتا ہے۔ اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
ایران، پاکستان کے تعلقات برادرانہ ،مضبوط ،گہرے ، تاریخی اور صدیوں پر محیط ہیں ،مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد(آن لائن) سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ برادر پڑوسی ملک ایران اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ ،مضبوط ،گہرے ، تاریخی اور صدیوں پر محیط ہیں ،ایران کو کوئی شکایت ہے تو کارروائی کی بجائے بات چیت کرے ۔
اپنے ایک…
Read More...
Read More...
چودھری سرورکا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان
لاہور، (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر چودھری سرور نے پارٹی کو خیر باد کہنے اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔انکا کہناتھا ہماری انتخابی مہم کا مقصد بلاول بھٹو کو کامیاب کروانا ہے، پی ٹی آئی کے لوگوں کو مشورہ…
Read More...
Read More...
وفاق میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے، بلاول بھٹو
نوشہرو فیروز (آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم وفاق میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے، پیپلزپارٹی کا مہنگائی سے نمٹنے کے لیے 10 نکاتی ایجنڈا ہے جو غربت سے مقابلے کے لیے ہے، سندھ کے ہر ضلع میں یونیورسٹی…
Read More...
Read More...
سیاستدان عوام کو جوابدہ ، ہم نے کام کیا ہے تو آج عوام کے درمیان موجود ہیں، خورشید شاہ
سکھر(آن لائن) سابق وفاقی وزیر ، حلقہ این اے 201 سے پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ سیاستدان عوام کو جوابدہ ہوتا ہے ہم نے کام کیا ہے تو آج عوام کے درمیان موجود ہیں اور عوام کو جوابدہ ہیں پارٹی قیادت نے سابقہ…
Read More...
Read More...