Browsing Category

پاکستان

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی ۔ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے گزشتہ ہفتے اقتصادی جائزے کی منظوری دی تھی۔ پاکستان کو جاری کردہ رقم 1.9 ارب ڈالر ہوگی۔آخری…
Read More...

عام انتخابات مقررہ تاریخ کو ہونگے، سیکورٹی بارے کسی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کی جائے گی،چیف…

اسلام آباد(آن لائن ) چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ نے کہاہے کہ عام انتخابات مقررہ تاریخ کو ہونگے اور انتخابات کی سیکورٹی کے حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کی جائے گی۔ان خیالات کااظہار انہوں نے بدھ کے روز عام انتخابات کی…
Read More...

بانی پی ٹی آئی الیکشن نہیں لڑ سکتے، لاہور ہائیکورٹ نے بھی اپیل مسترد کردی

لاہور (آن لائن) لاہور ہا ئیکورٹ نے بھی بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی اپیل مسترد کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے ریٹرننگ آفیسر اور ایپلیٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی…
Read More...

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا۔یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا قرض 1 سال کیلئے موٴخر کیا گیا ہے۔نگران وزیراعظم نے صدر متحدہ عرب امارات کو قرض رول اوور کیلئے خط لکھا تھا،اسٹیٹ بینک آف…
Read More...

ہماری حکومت کی فارن پالیسی بہترین تھی، بیرسٹر گوہر خان

راولپنڈی (آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی فارن پالیسی بہترین تھی، تمام ممالک سے اچھے تعلقات تھے۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بلاول وزیر خارجہ…
Read More...

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی،پرویز الہیٰ ،فواد چوہدری،حبا چوہدری اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی…

لاہور (آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی،پرویز الہیٰ ،فواد چوہدری،حبا چوہدری اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواستیں خارج کردیں شیخ رشید اور عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو الیکشن کے لیے اہل…
Read More...

میدان میں صرف جیالے ہیں، شیر تو گھر میں چھپا بیٹھا ہے،بلاول بھٹو

سانگھڑ (آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میدان میں صرف جیالے ہیں، شیر تو گھر میں چھپا بیٹھا ہے،8 فروری کو شیر کا شکار کرنا ہے، سیاسی یتیموں کو الیکشن میں ہرانا ہے، سندھ کا حق اسلام آباد سے چھین کر دوں گا، بینظیر…
Read More...

بلوچستان حکومت کا ایرانی میزائل سے شہداء کے لواحقین کیلئے معاوضے کا اعلان

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان حکومت نے پنجگور میں ایرانی دراندازی کے نتیجے میں جانبحق ہونے والی خواتین کے ورثاء اور زخمی بچیوں کے لئے معاوضے کی ادائیگی کا اعلان کیا ہے بدھ کو یہاں جاری ایک بیان میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے حکام نے بتایا ہے کہ…
Read More...

چھ سے سات سال میں کی گئی یہ تباہی ایک یا دو سال میں ختم نہیں ہو گی، شہباز شریف

لاہور (آن لائن )مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ چھ سے سات سال میں کی گئی یہ تباہی ایک یا دو سال میں ختم نہیں ہو گی اور 2017 میں جس سفر کو ڈنڈے اور بلے سے ختم کردیا گیا، اس کو دوبارہ شروع کرنا میاں نواز شریف کی سب سے بڑی…
Read More...

ن لیگ اور پیپلز پارٹی 90کی دہائی کا ڈرامہ پیش کررہی ہیں: سراج الحق

لاہور(آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی 90کی دہائی کا ڈرامہ پیش کررہی ہیں، حقیقت میں یہ دونوں ایک ہیں، ان میں سے کسی ایک کو ووٹ دینا دوسرے کو سپورٹ کرنے کے مترادف ہے، استعمار کی سہولت کار سالہاسال…
Read More...