Browsing Category

پاکستان

نیب کے افسر کی اسلام آباد کے گیسٹ ہاس سے لاش برآمد

اسلام آباد(آن لائن)نیب کے آفیسر وقاص احمد کی اسلام آباد کے گیسٹ ہاس سے لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق نیب آفیسر وقاص احمد کی لاش گیسٹ ہاس کے کمرہ کا دروازہ توڑ کر نکالی گئی، لاش قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی…
Read More...

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دوروزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کیلئے لاہور سے روانہ

لاہور(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دوروزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کیلئے لاہور سے روانہ ہوگئے ہیں۔آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف 24 سے 25 فروری 2025 تک جمہوریہ آذربائیجان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں…
Read More...

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 26-2025 کے نتائج کا اعلان

راولپنڈی (آن لائن)ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 26-2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ۔صدارت کے امیدوار احسن حمید للہ 1558 ووٹ لے کر کامیاب قرار‘مدمقابل امیدوار خرم مسعود کیانی نے 1046 ووٹ حاصل کیے ۔سیئنر نائب صدر کے امیدوار…
Read More...

دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں، عطاء اللہ تارڑ

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، دہشت گرد عناصر ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں،پاکستان نے ترقی اس وقت کرنی ہے جب دہشت گردوں کا خاتمہ ہوگا، دہشت گرد کسی رعایت…
Read More...

بجٹ کی تیاری شروع کردی، تاجروں کی مشاورت سے بجٹ بنا رہے ہیں، وزیر خزانہ

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے معاشی استحکام آ چکا ہے، ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ اچھے مقام پر کھڑی ہے،…
Read More...

تحریک تحفظ آئین پاکستان اور جی ڈی اے کی اعلی سطحی میٹنگ ‘ اہم کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(آن لائن)تحریک تحفظ آئین پاکستان اور جی ڈی اے کی اعلی سطحی میٹنگ میں ایک اہم کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ کمیٹی میں جی ڈی اے سے زین شاہ، صفدر عباسی، سردار رحیم اور حسنین مرزا شامل ہیں ۔کمیٹی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے جانب سے سلمان…
Read More...

پی ٹی آئی رہنماؤں کی بنیادی خصوصیت بے شرمی ہے‘ واضح مثال عارف علوی ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے عارف علوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی بنیادی خصوصیت بے شرمی ہے‘ اس کی ایک واضح مثال عارف علوی ہیں، جو اس وقت بھی صدارت کی کرسی سے چمٹے رہے جب ان کی پارٹی قومی…
Read More...

ججز سنیارٹی’ قانونی جنگ کا آغاز‘ عدالت عالیہ کے 5 ججز کی سنیارٹی کیخلاف درخواست آئینی بنچ میں…

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز سنیارٹی کے معاملے پر قانونی جنگ کا آغازکرنے والے عدالت عالیہ کے 5 ججز کی سنیارٹی کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر معمول کے مطابق نمبرلگائے جانے کے بعدآئینی بنچ میں سماعت کے لیے مقررکیے…
Read More...

ٹیکس نیٹ میں موجود ریٹیلرز پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، وزیراعظم کی یقین دہانی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ایسے ریٹیلرز جو ٹیکس نیٹ میں موجود ہیں ان پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا‘ جو ٹیکس نہیں دیتے انکو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں‘استعمال شدہ اشیاء…
Read More...

مقدمات کی تفویض اور انتظام کا جدید نظام وقت کا تقاضا تھا، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مقدمات کی تفویض اور انتظام کا جدید نظام وقت کا تقاضا تھا ، نیا نظام شفافیت اور بروقت انصاف کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گا ، کھربوں روپے کے ٹیکس مقدمات عشروں سے زیر التوا ہیں ۔…
Read More...