Browsing Category

پاکستان

عوام خوشیاں لوٹ آنے پر یوم ترقی جبکہ تحریک انصاف یوم انتشار منارہی ہے، عظمی بخاری

لاہور (آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عوام پاکستان میں خوشیاں لوٹ آنے پر یوم ترقی جبکہ تحریک انصاف یوم انتشار منارہی ہے۔ ہم پنجاب جیسی ترقی دوسرے صوبوں میں بھی دیکھنا چاہتے ہیں، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوے انہوں نے…
Read More...

قوم آج یوم تعمیر وترقی بنا رہی ہے جبکہ مخالفین یوم فتنہ و فساد بنا رہے ہیں، سینیٹر طلال چوہدری

فیصل آباد (آن لائن) سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ قوم آج یوم تعمیر وترقی بنا رہی ہے ۔ جبکہ مخالفین یوم فتنہ و فساد بنا رہے ہیں ، انتشاری ٹولے کی گالم گلوچ اور فتنہ فساد کا جواب اپنی کارکردگی سے دے رہے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوے انہوں نے…
Read More...

پاک فوج کے آفیسر، میجر وقاص نے لاوارث بچی کو گود لیکر مثال قائم کردی

راولپنڈی (آن لائن)دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے والے پاک فوج کے میجر وقاص نے جذبہ انسانیت کو سر بلند رکھتے ہوئے اپنے بے مثال اقدام سے سب کے دل جیت لیے،کفار مکہ کی طرح بچی کو زندہ دفن کرنے والے سنگ دلوں کے مقابلے میں میجر وقاص نے اللہ…
Read More...

پاکستان کی چین سے 3.4ارب ڈالر قرض ری شیڈول کرنے کی درخواست

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان نے چین سے 3.4ارب ڈالر قرض ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی ہے جس پر چینی حکام نے مثبت رویے کا اظہار کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے پاکستان کو 5 بلین ڈالر بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا ہے۔ آئی ایم ایف کے تین سالہ…
Read More...

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گردی میں ملوث افغان شہری مارا گیا

راولپنڈی(آن لائن) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردی میں ملوث افغان شہری مارا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آپریشن 6 فروری کو شمالی وزیرستان کے جنرل علاقے دتہ خیل…
Read More...

بنوں؛ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ؛ 2 اہل کار شہید

بنوں(آن لائن) پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہل کار شہید ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں میں فتح خیل چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس میں 2 پولیس اہل کار شہید ہو گئے۔شہید اہل کاروں کی شناخت رحیم اللہ اور ضیا اللہ کے ناموں سے…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ٹرانسفر ججز کا معاملہ مزید الجھنے لگا ،جسٹس بابر ستار نے بھی چیف جسٹس عامر…

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ٹرانسفر ججز کا معاملہ مزید الجھنے لگا ،جسٹس بابر ستار نے بھی چیف جسٹس عامر فاروق کو 6 صفحات کو خط لکھ دیا ۔جسٹس بابر ستار کا ٹرانسفر ججز کی سینیارٹی لسٹ جاری کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا…
Read More...

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے نئے وکلاء کوملاقات کی اجازت مل گئی

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق چیئرمین کے نئے وکلا کو جیل میں ملاقات کی اجازت دے دی ہے عدالتی احکامات کے مطابق 4 رکنی پینل نے جمعہ کے روز اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اور سابق…
Read More...

آرمی چیف سے مالدیپ کے جنرل کی ملاقات ،سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

جی ایچ کیو کا دورہ،یاد گارہ شہدا پر حاضری ،پھول چڑھائے،آئی ایس پی آر راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے مالدیپ کے چیف آف ڈیفنس فورسز میجر جنرل ابراہیم حلمی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ہے ،پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے عامہ کے…
Read More...

شمالی وزیرستان میں کارروائی، برقع پہن کر فرار ہونے والے تین خوارج ہلاک

خفیہ آپریشن 6 اور 7 فروری کی درمیانی شب دتہ خیل میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، آئی ایس پی آر میران شاہ(آن لائن)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 6 اور 7 فروری کی درمیانی…
Read More...