Browsing Category

پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ ،جج جسٹس اعظم خان عدت کیس سے الگ ہوگئے

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس اعظم خان عمران خان اور بشری بی بی عدت کیس سے الگ ہوگئے اور عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیل نئے بنچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس عامرفاروق کو بھیج دی گئی۔شعیب شاہین…
Read More...

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں صرف اپنے لئے ریلیف کا راستہ نکالنا چاہتی ہے ، خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات نہیں صرف اپنے لئے ریلیف کا راستہ نکالنا چاہتی ہے ،مذاکرات نہ چلنے کی پہلے ہی پیشنگوئی کردی تھی ،پی ٹی آئی میں ہر ایک کے اپنے مفادات ہیں ،خیبرپختونخوا کے عوام…
Read More...

وزیراعظم سے اراکین قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزراء کی ملاقات

لاہور(آن لائن)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی عبدالغفار وٹو ، رکن پنجاب اسمبلی فدا حسین ، سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی الگ الگ ملاقات ۔ ملاقات کے دوران متعلقہ…
Read More...

حامد رضا کے الزامات قطعی بے بنیاد اور حقائق کے برعکس ہیں،ترجمان قومی اسمبلی

اسلام آباد( آن لائن )ترجمان قومی اسمبلی نے حامد رضا کے الزامات کو قطعی بے بنیاد اور حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا اور کہا کہ اڈیالہ جیل پنجاب حکومت کی حدود اور دائرہ اختیار میں ہے وفاق کے نہیں ۔ ترجمان قومی اسمبلی نے قائمہ…
Read More...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات، مصطفیٰ کمال کا بیان سامنے آگیا

کراچی (آن لائن )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ خالد مقبول صدیقی سے کوئی لڑائی نہیں، مسائل پر مشاورت کرتے ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کوئی پوچھے کہ ایم کیو ایم میں کیا عہدہ ہے تو ہم بغلیں جھانکتے…
Read More...

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

پشاور(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خیبر پختون خوا میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق صوبائی صدارت میں تبدیلی کے بعد تنظیمی سطح پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پارٹی کے صوبائی جنرل…
Read More...

حماس نے سبق دیا ہے کہ مزاحمت میں زندگی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (آن لائن )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حماس نے سبق دیا ہے کہ مزاحمت میں زندگی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں نے 7 اکتوبر 2023ء کو ہی اسرائیل کو شکست دے دی تھی، حماس نے اسرائیل کے ساتھ…
Read More...

امریکی کانگریس کو پاکستان کے خلاف اکسایا جا رہا ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی

ہیوسٹن (آن لائن )وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کو پاکستان کے خلاف اکسایا جارہا ہے۔امریکا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاست کریں لیکن اس حد تک نہ جائیں کہ پاکستان کا نقصان ہو۔محسن نقوی کا…
Read More...

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی‘سردار ایازصادق

اسلام آباد(آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز 30 خوارجی ہلاک کر دیئے گئے جس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوارجی…
Read More...

بھارتی یوم جمہوریہ کے خلاف کشمیریوں نے کنٹرول لائن کے دونوں اطراف سمیت دنیا بھرمیں یوم سیاہ منایا

اسلام آباد(آن لائن) بھارتی یوم جمہوریہ کے خلاف کشمیریوں نے کنٹرول لائن کے دونوں اطراف سمیت دنیا بھرمیں یوم سیاہ منایا۔ بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے آل پارٹیز حریت کانفرنس کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں کشمیری مرد و خواتین اور بچوں…
Read More...