Browsing Category
پاکستان
عدالت دیکھنا چاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا،آئینی بنچ
ملٹری ٹرائل والے کیسز کا ریکارڈ مانگا تھا جو دینے سے انکار کر دیاگیا ہے، جسٹس حسن اظہر رضوی
عدالت نے پروسیجر دیکھنا ہے کیا فیئر ٹرائل کے ملٹری کورٹ میں تقاضے پورے ہوئے ہیں یا نہیں،جسٹس محمد علی مظہر
ہائیکورٹس نہ ہی سپریم کورٹ میرٹس کا…
Read More...
Read More...
تحریک انصاف نے چارٹر آف ڈیمانڈ حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سامنے پیش کر دیئے
2 کمیشن قائم نہ کئے گئے تو مذاکرات جاری نہیں رکھ سکتے،پی ٹی آئی کا تحریری انتباہ
عمر ایوب نے چارٹر آف ڈیمانڈ اسپیکر قومی اسمبلی کے ساتھ شیئرکیا،علی امین کے علاوہ تمام اراکین کے دستخط موجود
9مئی اور 26 نومبر کے واقعات پرچیف جسٹس اورتین…
Read More...
Read More...
مذاکرات کامیاب ہونے چاہئیں لیکن حکومت نے اسے بھی دیوانی مقدمہ بنا دیا ہے، علی محمد خان
اسلام آباد ( آن لائن)پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہاہے کہ مذاکرات کامیاب ہونے چاہئیں لیکن حکومت نے اسے بھی دیوانی مقدمہ بنا دیا ہے، آئینی ترمیم کے لیے تو لوگوں کو اٹھا کر اور ڈرا کر ایک رات میں…
Read More...
Read More...
صحافیوں کو جیل سماعت کوریج سے نہیں روک سکتے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجوداڈیالہ جیل میں صحافیوں کوریج کی اجازت نہ دینے بارے درخواست پر ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد آفس کو ہدایت کی ہے کہ وہ عدالتی حکم سے متعلق جیل حکام کو آگاہ کرے ، جسٹس میاں گل حسن…
Read More...
Read More...
اختیار سماعت سے متعلق کیس سننے والا بنچ ٹوٹ گیا
پہلے والے بنچ کے سامنے کیس لگایا جائے، جسٹس منصور علی شاہ کا حکم
13جنوری کو جسٹس عرفان سعادت بنچ کا حصہ تھے ،اب جسٹس عقیل عباسی کو حصہ بنایا گیا ہے،شاید رجسٹرار سے غلطی ہوگئی ،ریمارکس
اسلام آباد(آن لائن)اختیار سماعت سے متعلق کیس سننے والا…
Read More...
Read More...
پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے 15 جنوری 2025 کو ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے اور اس پر فوری اور مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یہ جنگ بندی مستقل جنگ بندی کا باعث بنے گی اور انسانی امداد کو…
Read More...
Read More...
سیاسی استحکام جمہوریت کیلئے ضروری ،کل اچھی خبر آئیگی ،بیرسٹر گوہر
ہم کھلے دل اور نیک نیتی کے ساتھ بیٹھیں گے تو مسائل کا حل نکل آئے گا،گفتگو
اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام جمہوریت کے لئے ضروری ہے ،امید ہے کل ہونے والے مذاکرات کے بعد اچھی خبر آئیگی…
Read More...
Read More...
پاک فوج شمالی وزیرستان میں کارروائی ،4 خارج ہلاک،آئی ایس پی آر
راولپنڈی،اسلام آباد (آن لائن)سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں 14 اور 15 جنوری کی رات کو انٹیلی جنس بیسد آپریشن کیا، شدئد فائرنگ کے تبادلے میں چار خوارج مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن…
Read More...
Read More...
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، دونوں ایوانوں کے اپوزیشن لیڈرز نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیئے
اسلام آباد (آن لائن)سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرز نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے پارلیمانی پارٹی تشکیل کے حوالے سے چیئرمین سینیٹ اور سپیکرقومی اسمبلی کو الگ الگ خطوط لکھ دیئے ،ذرائع نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر و ممبران کی…
Read More...
Read More...
اے پی ایس حملے کا ٹرائل فوجی عدالت میں کیوں نہیں ہوا،آئینی بنچ،مزید سماعت کل جمعرات کوہوگی
فوجی عدالت میں دہشت گردوں کے ٹرائل کیلئے آئین میں ترمیم کیوں کرنا پڑی؟ہم نیت کو بھی دیکھ سکتے ہیں، جرم کرنے والے کا مقصد کیا تھا،جسٹس جمال خان مندوخیل
عدالتی فیصلوں میں ملٹری کورٹ تسلیم شدہ ہیں،آرمی ایکٹ کے تحت جرم کا گٹھ جوڑ ہو تو ملٹری…
Read More...
Read More...