Browsing Category

پاکستان

ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

لاہور (آن لائن) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ الرٹ کے مطابق پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان…
Read More...

آرٹیکل 62، 63 آمریت کی نشانی ہیں، انہیں نکال پھینکنا چاہئے: سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 آمریت کی علامت ہیں، جنہیں جمہوریت کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا، وہ ان دفعات کے سخت مخالف ہیں اور چاہتے…
Read More...

ایف بی آر کا بڑا قدم، پاکستان میں پہلی بار AI پر مبنی کسٹمز کلیئرنس سسٹم متعارف

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جدید ترین مصنوعی ذہانت پر مبنی کسٹمز کلیئرنس اور رسک مینجمنٹ سسٹم (RMS) متعارف کروا دیا ہے، جس سے درآمدات و…
Read More...

ملک بھر میں یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

اسلام آباد( آن لائن ) ملک بھر میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کی کربلا میں بے مثال قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ، یوم عاشور پر پورے ملک میں آج 4836 جلوس برآمد ہوئے،…
Read More...

اپوزیشن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک نہیں لاسکتی،شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اپوزیشن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف تحریک نہیں لاسکتی، ہم نظریے کے لیے لڑ رہے تھے جس کا حشرنشر کردیا گیا، عمران خان کو حقائق نہیں بتائے جارہے، سب اچھا ہے کی رپورٹ دی جاتی ہے، یہ…
Read More...

حکومت دیہی ترقی کو قومی ترقی کے کلیدی ستون کے طور پر ترجیح دے رہی ہے، وزیراعظم

لاہور(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی دیہی آبادی کی فلاح و بہبود اور ملک کی ترقی کے سفر میں ان کی شمولیت کو یقینی بنانے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دیہی ترقی کے…
Read More...

مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والے اراکین پارلیمنٹ کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(ان لائن)مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والے اراکین پارلیمنٹ کے لیے بڑی خوشخبری!معطلی کے دوران روکی گئی تنخواہیں مخصوص نشستوں پر آنے والے اراکین کو دینے فیصلہ کرلیا گیا ہے۔پارلیمانی ذرائع 13 مئی 2024 کو 77 اراکین کو معطل کیا گیا تھا،…
Read More...

یومِ عاشورہ اسلامی تاریخ کا ایک درخشاں اور لازوال باب ہے،صدرمملکت

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یومِ عاشورہ اسلامی تاریخ کا ایک درخشاں اور لازوال باب ہے، جو ہمیں قربانی، حق گوئی اور عزمِ صمیم کا پیغام دیتا ہے۔یہ دن نواسہ رسول , حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور اْن کے جانثار…
Read More...

پرامن یوم عاشور:،وزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو عاشورہ کے انتظامات احسن طریقے سے کرنے پر…

وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا ہے کہ صوبائی حکومتوں اور سیکیورٹی فورسز کی موٴثر و پیشہ ورانہ منصوبہ بندی کی بدولت یوم عاشور کا پر امن اور پر سکون انعقاد ممکن ہوا،وزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو عاشورہ کے انتظامات احسن طریقے سے کرنے پر…
Read More...

وطن عزیز کے بہادر سپوت حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر)کا 27واں یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ…

اسلام آباد(آن لائن)دْنیا کے بْلند ترین محاذِ جنگ پر دْشمن پر دھاک بٹھانے اور اْس کے عزائم کو ناکام بنانے والے بہادر سپوت حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر)، جن کی شجاعت اور ہمت کا بَر ملا اعتراف دْشمن نے بھی کیا، ان کا آج 27 واں یومِ شہادت…
Read More...