Browsing Category

بین الاقوامی

سی ای او جنوبی کورین ایئر لائن نے طیارہ حادثے پر قوم سے معافی مانگ لی

سیول(آن لائن)جنوبی کوریا کے جنوبی علاقے میں واقع موان ایئر پورٹ پر جنوبی کوریا کی جیجو ایئر لائن کا طیارہ گزشتہ روز رن وے سے اتر کر اس کے گرد لگی باڑھ سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گیا تھا۔مسافر طیارے میں 181 افراد سوار تھے جن میں سے اس حادثے…
Read More...

چین‘ کرپشن کے ملزمان کیلئے 200 حراستی مراکز قائم کرنے کا منصوبہ

بیجنگ (آن لائن)چین میں کرپشن کے ملزمان سے تفتیش اور انہیں حراست میں رکھنے کے لیے 200 نئے حراستی مراکز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2012 ء سے اقتدار سنبھالنے والے صدر شی جی پنگ کے یہ اقدامات اس سلسلے کی کڑی ہیں…
Read More...

دہلی چلو، ریل روکو، اور اب پنجاب بندتحریک شروع

بھارتی کسانوں کی مودی سرکار کے مظالم کے خلاف جدوجہد جاری‘مذاکرات ناکام شیروانی گردوارہ پربندھک کمیٹی (SGPC) نے پنجاب بند کی کال کی حمایت کا اعلان کر دیا نئی دہلی (آن لائن)بھارتی کسانوں کی مودی سرکار کے مظالم کے خلاف جدوجہد جاری: دہلی چلو،…
Read More...

قدرت کا بھیانک انتقام، اسرائیلی وزیراعظم نامرد بنا دینے والی سرجری کروانے پر مجبور

تل ابیب (آن لائن)قدرت نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو سے بھیانک انتقام لیا ہے، نیتن یاہو کے دفتر نے بتایا کہ ان کی اتوار کو سرجری ہو رہی ہے جس میں ان کا پروسٹیٹ نکال دیا جائے گا۔ انہیں پیشاب کی نالی میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی تھی۔یہ…
Read More...

23 فیصد سود ادائیگی پریشان کُن‘امریکا دیوالیہ ہونے جارہا ہے: ایلون مسک کا انتباہ

واشنگٹن (آن لائن)عالمی سطح پر جانے مانے ٹیک جائنٹ اور سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے مالک ایلون مسک نے امریکی معیشت کے حوالے سے خدشات ظاہر کردیے۔دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل ایلون مسک مشہور پوڈ کاسٹ ’دی جوئے روگن ایکسپیئرنس‘ میں مہمان بنے…
Read More...

جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثے کا شکار، 151 افرادہلاک،کئی زخمی

سیول (آن لائن)جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ خوفناک حادثے کا شکار جس کے نتیجے میں کم از کم 151 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، جبکہ عملے کے دو ارکان کو بچالیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق طیارے (Jeju Air 7C 2216) میں…
Read More...

چین کا سفارتی محاذ پر امریکہ کو منہ توڑ جواب، 7 دفاعی کمپنیوں پر پابندی لگا دی

چین میں مذکورہ امریکی کمپنیوں اور ان سے جڑے عملے کے رئیل اسٹیٹ اور دیگر اثاثے منجمد کر دیئے گئے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت ہمارے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت اورخودمختاری کیخلاف ہے‘چینی وزارت خارجہ بیجنگ (آن لائن) چین نے تائیوان کو…
Read More...

جرمنی‘ حکومتی اتحاد ٹوٹ گیا، صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

برلن (آن لائن)جرمنی کے صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے پارلیمنٹ (بنڈس ٹاگ) تحلیل کر دی ہے، جس کے بعد فروری میں انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔جرمن صدر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چانسلر اولاف شولز کی حکومت کے حالیہ خاتمے کے بعد فوری…
Read More...

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا، تل ابیب میں سائرن بج اٹھے

صنعا(آن لائن)یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا جس کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی اور تل ابیب میں سائرن بج اٹھے۔ خوف کے باعث راتوں رات دس لاکھ یہودیوں نے شیلٹرز میں پناہ لے لی، بھگدڑ میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ…
Read More...

نئی شامی حکومت کا ایران کیخلاف 300 ارب ڈالر ادائیگی کیلئے مقدمہ کا فیصلہ

تہران (آن لائن)شام کی نئی انتظامیہ نے ایران سے خانہ جنگی کے دوران شامی انفرا اسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کی مد میں 300 ارب ڈالر کے ہرجانے کا مطالبہ کرنے کی تیاری کرلی۔سعودی نیوز ویب سائٹ العربیہ اردو کے مطابق نئی شامی حکومت کے قریبی ذرائع…
Read More...