Browsing Category

بین الاقوامی

ایران نے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائلوں داغ دیے

تہران ، تل ابیب(آن لائن)ایران نے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائلوں داغ دیے، جنوبی اسرائیل میں ایک میزائل نے پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے، ایرانی فوج نے 14 اہداف کو نشانہ بنایا جن میں اسرائیل کے…
Read More...

علم نہیں ایران نے اپنے جوہری مواد کا ذخیرہ کہاں رکھا ہے ؟رافیل گروسی

جنیوا(آن لائن)بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں اس بات کا پختہ علم نہیں کہ ایران نے اپنے جوہری مواد کا ذخیرہ کہاں رکھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران نے 60 فیصد تک افزودہ 400 کلوگرام…
Read More...

ایران پر حالیہ حملے کے بعد امریکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

واشنگٹن(آن لائن) ایران پر حالیہ حملے کے بعد امریکی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی آوازیں ایک بار پھر زور پکڑنے لگی ہیں۔ کانگریس کے ریپبلکن اور ڈیموکریٹ دونوں اراکین کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے، جنہوں…
Read More...

حملوں کا خاتمہ چاہتے ہیں، اسرائیل نے ایران سے جنگ بندی کی خواہش کا اظہار کردیا، وال سٹریٹ جرنل کا…

تل ابیب ، تہران(آن لائن)اسرائیل کی ایران سے جنگ بندی کی خواہش کا اطہار کردیا ہے، کہا حملوں کا خاتمہ چاہتے ہیں، وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے اسرائیل چند روز میں ایرانی جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام کے خلاف اپنے مقاصد حاصل کرلے گا،…
Read More...

مودی راج میں اقلیتوں کی مذہبی آزادی خطرے میں، انصاف کی امید ختم

نئی دہلی(آن لائن) مودی سرکار کے 11 سالہ دور میں بھارت کی اقلیتوں، خاص طور پر مسلمانوں اور عیسائیوں پر انتہا پسند ہندووٴں کے حملے معمول بن چکے ہیں۔ بی جے پی کی حکومت ہندو انتہاء پسندوں کو کھلی چھوٹ دے کر اقلیتوں کی جان و مال اور مذہبی عبادات…
Read More...

امریکی حملے کے بعد کشیدگی میں اضافہ

تہران(آن لائن) ء ایران نے امریکا کی جانب سے اپنی جوہری تنصیبات پر حملوں کے ردعمل میں خطے میں ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی منظوری دے دی ہے، جو دنیا کی سب سے اہم توانائی گزرگاہوں میں سے ایک تصور کی جاتی ہے۔بین…
Read More...

امریکی حملہ عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، دفاع کے تمام آپشن محفوظ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

تہران(آن لائن )ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کے حالیہ فضائی حملوں پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کاروائی بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی ہے اور اس کے "ہمیشہ یاد رکھے جانے والے نتائج" ہوں…
Read More...

ایران پر امریکی حملوں کے بعد تابکاری میں کوئی اضافہ نہیں، آئی اے ای اے کی تصدیق

لندن(آن لائن )بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملوں کے باوجود تابکاری کی سطح معمول کے مطابق ہے اور کسی اضافے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ایجنسی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا…
Read More...

ایران نے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد اسرائیل پر جوابی میزائل برسادیئے

تہران(آن لائن )ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد اسرائیل پر جوابی میزائل برسادیے، جس کے نتیجے میں تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس دھماکوں سے گونج اٹھے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ان حملوں میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔رائٹرز کے مطابق…
Read More...

ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت میں امریکا بھی شامل ہوگیا

واشنگٹن(آن لائن )امریکا نے اپنے جدید ترین  بمبار طیاروں کے ساتھ ایران کی تین جوہری تنصیبات فردو، نطنز اور اصفہان کو نشانہ بنایا ہے اور امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے حملے میں فردو کے ایٹمی پلانٹ کو مکمل تباہ کردیا ہے۔ امریکی صدر…
Read More...