Browsing Category

بین الاقوامی

کینیڈین وزیرِ اعظم کے بھارت پر الزامات پر گہری تشویش ہے: ترجمان وائٹ ہاوس

واشنگٹن ( آن لائن) وائٹ ہاوس نے کینیڈین وزیرِ اعظم ٹروڈو کے بھارت پر الزامات پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کر دیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے پنے جاری بیان میں کہاکہ امریکا اپنے کینیڈا…
Read More...

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، کینیڈین وزیراعظم

ٹورنٹو(آن لائن) بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے ،کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہونے کی تصدیق کردی، بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا نے بھارتی سفارتکار کو ملک…
Read More...

بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنے ہی ساتھیوں کو بھون ڈالا، ایک ہلاک دوسرا زخمی

سری نگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر کے بانڈی پورہ فوجی کیمپ میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان اہلکاروں کو قریبی ملٹری…
Read More...

کینیڈا اور بھارت کے مابین کشیدگی طول پکڑ گئی

ٹورنٹو:ستمبر میں جی 20 سمٹ کے بعد کینیڈا اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی بڑھنے لگی،کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران باضابطہ دو طرفہ ملاقاتوں میں دھتکار دیا تھا،کینیڈا کی وزیر…
Read More...

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن کی روسی صدر ویلادمیر پیوٹن سے ملاقات

پیانگ یانگ (آن لائن) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن کی دورہ روس میں صدر ویلادمیر پیوٹن سے ملاقات ہوگئی۔ ملاقات کے دوران پیانگ یانگ کے جوہری پروگرام سمیت مختلف اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے…
Read More...

G-20اجلاس: مودی کی پالیسیوں کے خلاف بھار تی عوام نے بغاوت کردی

اسلام آباد،نئی دہلی ( آن لائن ) مودی کی پالیسیوں کے خلاف بھارت کی اپنی باشعور عوام نے بغاوت کردی ہے ۔اگر دنیا کو یہ لگتا ہے کہ اس نام نہاد جمہوری ریاست کے غیر انسانی اور غیر منصفانہ فیصلوں سے دنیا کو فرق نہیں پڑے گا تو یہ بالکل غلط ہے،…
Read More...

کانگریس نے جی ٹونٹی اجلاس مودی کے اگلے انتخابات میں کامیابی کا مہرہ قرار دیدیا

اسلام آبا د(آن لائن)جی20 اجلاس میں مودی کو کانگریس رہنماوٴں نے آڑے ہاتھوں لیا،جی20 اجلاس کے منعقد ہونے کے چند گھنٹوں بعد کانگرس رہنماوٴں نے ہفتے کے روز اتفاق رائے سے تفصیلی طور پر مسودہ جاری کر دیا ،مسودے میں مودی حکومت کو شدید تنقید کا…
Read More...

چینی ساختہ سی 919مسافر بردار طیاروں کے آرڈر ز کی تعداد 1061 تک پہنچ گئی

بیجنگ ( آن لائن)شنگھائی میں منعقدہ پوجیانگ انوویشن فورم2023 کے دوران بتایا گیا کہ رواں سال 28 مئی سے چینی ساختہ سی 919 مسافر بردارطیاروں کا تجارتی آپریشن جاری ہے۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق تاحال 2 طیارے فراہم کیے جا چکے ہیں جبکہ…
Read More...

امریکا پاکستان میں کسی ایک سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتا،محکمہ خارجہ

واشنگٹن(آن لائن)امریکی محکمہ کے خارجہ ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا پاکستان میں آزادانہ انتخابات پرزوردیتا ہے لیکن کسی ایک سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتا۔ پیر کو امریکی محکمہ خارجہ کی معمول کی نیوز بریفنگ میں اسلام آباد میں…
Read More...

بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی، امریکی سینیٹر

واشنگٹن (آن لائن)ڈیمو کریٹک پارٹی کے سینیٹر کرس وان ہالن کہتے ہیں کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی، امریکہ نے پاکستان کے معاملے میں آئی ایم ایف کو ہنگامی معاشی ریلیف کے ساتھ آگے آنے کے لیے بہت اہم کردار ادا کیا۔…
Read More...