Browsing Category

بین الاقوامی

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کیلیے امریکا پہنچ گئے

واشنگٹن(آن لائن)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کیلیے امریکا پہنچ گئے۔ جہاں وہ امریکی صدر ٹرمپ کو یوکرین جنگ کے کسی بھی تصفیے میں یورپ کو شامل کرنے کے حوالے سے قائل کریں گے۔فرانسیسی حکام نے کہا کہ پیر کو…
Read More...

شہباز شریف کا آذربائیجا ن کے صدارتی محل میں پرتپاک استقبال

باکو(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کیلئے زوولبا صدارتی محل آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔پیر کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدارتی محل آمد پر ان کے اعزاز میں پروقار استقبالیہ تقریب منعقد…
Read More...

چین نے بھی ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی مخالفت کردی

بیجنگ (آن لائن)چین نے بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے اہل فلسطین کی بے دخلی کے منصوبے کی مخالفت کردی۔مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے منصوبے کی مخالفت کی۔اُن کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کی جبری بے…
Read More...

بھارت عالمی سطح پر افیون کا سب سے بڑا سپلائر بن گیا‘یو این او ڈی سی کا انکشاف

نیویارک(آن لائن) بھارت غیر قانونی منشیات کی عالمی اسمگلنگ میں ایک بڑے مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، جس کے ذریعے افیون، ہیروئن، اور نشہ آور ادویات افریقی اور امریکی ممالک تک پہنچائی جا رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کی اینٹی ڈرگ ایجنسی (یو این او ڈی سی…
Read More...

ورلڈ بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی 20 سال بعد پاکستان آمد

اسلام آباد (آن لائن)ورلڈ بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد پاکستان پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق وفد وزیر اعظم، وزیر خزانہ، وزیر اقتصادی امور سے ملاقات کرے گا،ورلڈ بینک کا وفد وزیر منصوبہ بندی اور توانائی سے بھی ملاقاتیں کرے گا، ملاقاتوں…
Read More...

ٹرمپ اور ایلون مسک کی بڑی کارروائی، 9500 سرکاری ملازمین برطرف

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مشیر ایلون مسک کی جانب سے سرکاری ملازمتوں میں کٹوتی کی مہم کے تحت 9500 سے زائد وفاقی ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ہے۔اس برطرفی مہم میں وزارت داخلہ، توانائی، ویٹرنز افیئرز، زراعت اور صحت کے…
Read More...

امریکا سے 2 ہزار ٹن وزنی بموں کی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی

واشنگٹن(آن لائن)امریکا سے 2 ہزار ٹن وزنی بموں کی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ رات کو پہنچنے والے جہاز سے 2,000 پاوٴنڈ وزنی بموں کی بڑی مقدار اشدود پورٹ پر اتاری گئی۔ بموں کو درجنوں ٹرکوں پر لوڈ کرکے اسرائیلی ایئر…
Read More...

دنیا کا خاتمہ کب ہو گا؟ نیوٹن کی پیشگوئی سامنے آ گئی

واشنگٹن (آن لائن)معروف سائنسدان آئزک نیوٹن کی دنیا کے خاتمے سے متعلق اہم پیش گوئی سامنے آ گئی۔سائنسدان آئزک نیوٹن جو حرکت اور کششِ ثقل کے قوانین بنانے کے لیے مشہور ہیں، انہوں نے 1704ء میں دنیا کے خاتمے سے متعلق اہم پیش گوئی کی تھی۔سائنسدان…
Read More...

خلیجِ میکسیکو کا نام بدل کر خلیجِ امریکا نہ لکھنے پر امریکی خبر ایجنسی پر پابندی عائد

واشنگٹن (آن لائن)خلیجِ میکسیکو کا نام بدل کر خلیجِ امریکا نہ لکھنے پر وائٹ ہاوٴس میں امریکی خبر ایجنسی کے صحافی کا داخلہ غیر معینہ مدت تک روک دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاوٴس کا کہنا ہے کہ امریکی خبر ایجنسی پر اوول آفس…
Read More...

افغان طالبان کی کالعدم ٹی ٹی پی کی مدد کے باعث پاکستان میں حملے بڑھ رہے ہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک(آن لائن)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان بدستور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی مدد کررہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملے بڑھ رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی…
Read More...