Browsing Category

بین الاقوامی

ٹرمپ صدارت سنبھالتے ہی 100 ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں، ریپبلکن سینیٹر کا دعویٰ

واشنگٹن (آن لائن)ٹرمپ صدارت سنبھالتے ہی 100 ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں،اس بات کا انکشاف ایک ریپبلکن سینیٹر مارک وین مولن نے گزشتہ روز میڈیا کے سامنے کیا، انہوں نے بتایا کہ ٹرمپ صدارت سنبھالتے ہی 100 ایگزیکٹو آرڈرز جاری…
Read More...

غزہ میں حماس سے جھڑپ کے دوران مزید 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی عمر 19 سے 37 سال کے درمیان ہے‘اسرائیلی فوج کی تصدیق غزہ (آن لائن)غزہ میں حماس سے جھڑپ کے دوران مزید 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے ساتھ لڑائی میں 6 اہلکار زخمی بھی ہوئے جن میں…
Read More...

امریکا کا وینزویلا کے صدر کی گرفتاری پر انعامی رقم میں اضافے کا اعلان

گرفتار کرانے میں معاونت فراہم کرنے والے کے لیے 25 ملین امریکی ڈالر کے انعام کا اعلان کردیا گیا واشنگٹن (آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے وینز ویلا کے تیسری بار صدر منتخب ہونے والے نیکولس ماددورو کو گرفتار کرانے میں معاونت فراہم کرنے…
Read More...

لاس اینجلس؛ امریکی تاریخ کی مہنگی ترین آتشزدگی، خالی گھروں میں لوٹ مار اور چوریاں

لاس اینجلس(آن لائن)لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث خالی کرائے گئے گھروں میں لوٹ مار اور چوریاں ہونے لگیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس کاؤنٹی کے شیرف رابرٹ لونا نے تصدیق کی ہے کہ آگ کے باعث خالی کرائی گئی املاک میں لوٹ مار اور…
Read More...

اسرائیل نے یمن میں فوجی تنصیبات، بندرگاہوں پر بم برسا دئیے

ثنا(آن لائن)ڈرون حملوں کے جواب میں اسرائیل نے یمن میں فوجی تنصیبات اور بندرگاہوں پر بم برسا دئیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے یمن میں حوثیوں کے کنٹرول والے علاقوں میں شدید بمباری کی۔ اسرائیلی بمباری سے ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی…
Read More...

وینزویلا کے نکولس مادورو تیسری مدت کیلئے صدر بن گئے

نیو یارک(آن لائن)وینزویلا کے نکولس مادورو نے تیسری مدت کے لیے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق تیسری مدت کے لیے منتخب ہونے والے نکولس مادورو نے تیسری مدت کے لیے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ مادورو 2013 میں پہلی بار وینزویلا…
Read More...

شیخ حسینہ واجد کے ویزے میں توسیع ، بھارتی سازشوں کا مہرہ ثابت

ڈھاکہ(آن لائن)سابق بنگلہ دیشی آمر شیخ حسینہ واجد کے ویزے میں توسیع کر کے مودی سرکار نے ثابت کر دیا کہ وہ بھارت کی کٹھ پتلی اور خطے میں نئی دلی کی بالادستی قائم کرنے کے لیے بھارتی سازشوں کا مہرہ تھیں۔بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے 7 جنوری کو…
Read More...

حماس کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے،تعداد400 ہوگئی

غزہ(آن لائن)شمالی غزہ میں حماس کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے راکٹ حملے میں اسرائیلی ٹینک بھی تباہ ہو گیا۔مارے گئے اسرائیلی فوجیوں میں سارجنٹ میٹیو یاکوف پرل اور سارجنٹ کیناؤ کاسا شامل ہیں۔اس سے قبل 6…
Read More...

سعودی عرب نے اسرائیلی نقشہ مسترد کر دیا

عالمی برادری اسرائیلی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے کردار ادا کرے،سعودی وزارت خارجہ ریاض(آن لائن)سعودی عرب نے اسرائیلی نقشے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔اس حوالے سے سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے نام…
Read More...

آسٹریلیا: چھوٹا طیارہ سمندر میں گر گیا، 3 سیاح ہلاک

سڈنی (آن لائن)آسٹریلیا میں یورپی سیاحوں کو لے جانے والاچھوٹا طیارہ سمندر میں گر گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق سمندر میں گرنے والے چھوٹے طیارے میں 7 افراد سوار تھے جن میں سے 3 ہلاک ہو گئے جبکہ 4 افراد کو بچا لیا گیا۔مرنے والوں میں پائلٹ، ایک ڈینش…
Read More...