Browsing Category

بین الاقوامی

امریکی صدارتی الیکشن؛ 100 سالہ جمی کارٹر نے ووٹ کس کو دیا؟

واشنگٹن(آن لائن) سابق امریکی صدر 100 سالہ جمی کارٹر نے ریاست جارجیا میں قبل از وقت ووٹنگ کے لیے بنائے گئے خصوصی پولنگ اسٹیشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں گے تاہم پولنگ ڈے پر رش سے بچنے…
Read More...

بھارت فرار شیخ حسینہ واجد کیخلاف بنگلہ دیش ٹریبونل سے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈھاکہ (آن لائن)بنگلہ دیش ٹریبونل نے شیخ حسینہ واجد کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا۔بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ اور عوامی لیگ کے سرکردہ لیڈروں سمیت 45 دیگر کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔ان…
Read More...

الیکشن کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر میں نام نہاد جمہوریت کا اصل چہرہ بے نقاب

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر میں نام نہاد جمہوریت کا اصل چہرہ بے نقاب ، بھارت دنیا میں سب سے بڑی جمہوریت ہو نے کا دعویٰ کرتا ہے مگر حقیقت میں یہ ایک نام نہاد جمہوریت ہے جو خطے میں فسطائیت کو فروغ دے رہی ہے، 1951 سے…
Read More...

عمر عبداللہ نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر کے وزیرِاعلیٰ کا حلف اٹھا لیا

سرینگر(آن لائن)عمر عبداللّٰہ نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر کے وزیرِ اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی انتخابات میں کانگریس اور نیشنل کانفرنس کا اتحاد کامیاب ہوا تھا۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے عمر عبداللّٰہ سے عہدے کا حلف…
Read More...

سابق وزیرِاعظم ملائیشیا مہاتیر محمد طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال داخل

کوالالمپور (آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ان کے مشیر کے مطابق 99 سالہ مہاتیر محمد کو سانس کی نالی میں انفیکشن کے سبب کل شام اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ مہاتیر محمد کی…
Read More...

ایک مرتبہ پھر بھارتی مسافر طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی، کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ

ٹورنٹو (آن لائن)بھارتی طیارے میں بم کی کی اطلاع ملنے پر ایئر انڈیا کو کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی۔ ایئر انڈیا کے مطابق مسافر طیارہ نئی دہلی سے شکاگو کے لیے محو پرواز تھا،“آن لائن پوسٹ کی گئی بم کی اطلاع ’کی وجہ سے ”احتیاطی اقدام“…
Read More...

اطلاعات ہیں جیل کک کو چھٹی پر بھیج دیا گیا عمران خان تنہائی اور اندھیرے میں قید ہیں

لندن (آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائمہ خان تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں عمران خان تنہائی میں قید ہیں، لفظی طور پر اندھیرے میں ہیں اور بیرونی دنیا سے کوئی رابطہ نہیں ہے اوربیٹوں سے بات چیت کرانے کا مطالبہ کیا…
Read More...

بھارت کا امریکا سے 31 پریڈیٹر ڈرونز کیلئے 32ہزار کروڑ مالیت کا معاہدہ

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کے جنگی جنون میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس نے امریکا سے 31 پریڈیٹر ڈرون کے حصول کیلئے 32ہزار کروڑ روپے مالیت کا معاہدہ کیا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ ایک…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کا الزام، گرفتار شخص کا اہلکاروں پر مقدمے کا اعلان

واشنگٹن (آن لائن)امریکا کے صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر تیسرے مبینہ قاتلانہ حملے کی کوشش سے متعلق حکام کا دعویٰ اپنی ہی موت مر گیااورملزم نے مقدمے کا دعوی کر دیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا میں اہلکاروں نے کوچیلا ویلی…
Read More...

بھارت کی کینیڈا میں دہشتگردی بے نقاب‘بھارتی غیر قانونی اور مجرمانہ سرگرمیاں ایک بار پھر منظر عام پر…

اوٹاوا (آن لائن)بھارت کی کینیڈا میں دہشتگردی بے نقاب‘غیر ملکی سرزمین پر بھارت کی غیر قانونی اور مجرمانہ سرگرمیاں ایک بار پھر منظر عام پر آگئیں کینیڈا نے 6 بھارتی سفارت کاروں کو خفیہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر ملک سے بے دخل کردیابے دخل ہونے…
Read More...