Browsing Category
بین الاقوامی
کیا امریکا بڑی جنگ کیلئے تیار ہے؟ امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے سوال اٹھا دیا
نیو یارک(آن لائن)نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی دفاعی حکام نے غزہ کے بعد لبنان پر اسرائیل کے شدید حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔اسرائیلی فوج کی لبنان میں اقوامِ متحدہ کی امن فوج کے ٹھکانوں پر فائرنگ پر بھی امریکی حکام نے تشویش…
Read More...
Read More...
حزب اللہ کے اسرائیل پر ڈرون حملے میں مارے گئے فوجیوں کی شناخت ہوگئی
تل ابیب (آن لائن)اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حزب اللہ کے گولان کے ملٹری بیس پر نیچے پرواز کرنے والے ڈرونز حملہ کیا جس میں 4 اہلکار اور 70 زخمی ہوگئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کا ڈرون فوجی اڈے کے کیفے ٹیریا میں گرا تھا، حملے سے…
Read More...
Read More...
بیلجیئم کے بلدیاتی انتخابات میں 3 پاکستانی نژاد کامیاب
برسلز(آن لائن)بیلجیئم میں 13 اکتوبر کو منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تین پاکستانی نژاد امیدوار بھی کامیاب ہوگئے ہیں۔کامیاب ہونے والے دو امیدواروں کا تعلق سوشلسٹ پارٹی سے ہے جبکہ ایک امیدوار سیاسی منظر پر نئے ابھرنے والے فواد اہادیر…
Read More...
Read More...
7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، ایران
تہران(آن لائن) ایران نے گزشتہ برس 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے میں کسی قسم کا کردار ادا کرنے کی کھلی تردید کی ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اخباروں نیویارک ٹائمز اور وال اسٹریٹ جرنل نے اسرائیل پر گزشتہ برس کیے گئے حماس کے…
Read More...
Read More...
اسرائیلی فوج کی دریدہ دہنی، تاریخی مسجد پر بمباری، مکمل شہید ہوگئی
بیروت(آن لائن) لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فوج نے مذہبی آزادی اور بین الااقوامی جنگی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مسجد کو نشانہ بنایا۔لبنان کے سرکاری میڈیا کے مطابق جنوبی علاقے کے گاوٴں تبنیت میں اسرائیلی فوج نے بم برسائے جس میں…
Read More...
Read More...
اتراکھنڈ میں مسلمان انتہاء پسند ہندوؤں کے مظالم کا شکار‘حملے معمول بن چکے
نئی دہلی (آن لائن)اتراکھنڈ میں مسلمان انتہاء پسند ہندوؤں کے مظالم کا شکارہیں اورمودی سرکار کے دور اقتدار مسلمانوں پر ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے بلااشتعال حملے بھارت میں معمول بن چکے ہیں اوربابری مسجد کی شہادت سے شروع ہونے والا سلسلہ اب طول…
Read More...
Read More...
قتل کی سازش، ٹرمپ نے فوجی طیاروں کے ذریعے سیکیورٹی مانگ لی
واشنگٹن(آن لائن)امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ سے کہا ہے کہ انتخابی مہم کے دوران اُنہیں فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے اور ضروری ہو تو فوج کے طیارے اور بکتر بند گاڑیاں بھی فراہم کی جائیں۔گزشتہ…
Read More...
Read More...
سعودی عرب میں عوامی مقام پر جھگڑا، پاکستانی اور افغانی گرفتار
جدہ(آن لائن)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عوامی مقام پر جھگڑے میں ملوث 7 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سعودی پولیس کے مطابق عوامی مقام پر جھگڑے میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے…
Read More...
Read More...
کملا ہیرس کی حمایت کیلئے اے آر رحمان کی ریکارڈنگ
ممبئی(آن لائن) بھارت کے مشہور موسیقار اے آر رحمان نے امریکی صدارتی انتخابات کی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کے لیے 30 منٹ کی پرفارمنس ویڈیو ریکارڈ کی ہے۔اس اقدام کا مقصد امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب سے قبل کملا ہیرس کی…
Read More...
Read More...
مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کو بے اختیار کرنے کا خوفناک منصوبہ
سرینگر(آن لائن)گریٹ لینڈ قبضہ - مقبوضہ جموں و کشمیر میں لوگوں کو بے اختیار کرنے کا خوفناک منصوبہ سامنے آیا ہے، ملکی و غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی زمینوں پر جبری قبضے کی کوششیں کشمیریوں کی معاشی حالت کو مزید خراب کر رہی ہیں،کشمیر…
Read More...
Read More...