Browsing Category

بین الاقوامی

منی پور فسادات میں بچ جانے والوں کے زخم آج بھی تازہ

نئی دہلی (آن لائن)منی پور فسادات میں بچ جانے والوں کے زخم آج بھی تازہ، مودی سرکار تیسری بار اقتدار میں آنے کے بعد بھی منی پور میں ہونے والے ظلم و ستم پر خاموش ، فسادات کے دوران 200 سے زائد افراد قتل، سینکڑوں زخمی اور 10 ہزار سے زائد گھر…
Read More...

بی جے پی کے کارندوں کی مسلمانوں کو کھلے عام مارنے کی دھمکیاں

نئی دہلی (آن لائن)بی جے پی کے کارندوں کی مسلمانوں کو کھلے عام مارنے کی دھمکیاں ، دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تاریخ بہت طویل ہے جس میں اقلیتیں باالخصوص مسلمان بدتر زندگی گزارنے پر مجبور…
Read More...

ایک اور بھارتی شہری بڑے جرم میں گرفتار

نیو یارک(آن لائن)ایک اور بھارتی شہری بڑے جرم میں گرفتار، حال ہی میں امریکہ میں دو بھارتی شہری کرپشن کے جرم میں گرفتار ہوئے ، کیا مودی سرکار عالمی سطح پر جاری بھارتی شہریوں کی غنڈہ گردی کا حساب لے گی ؟؟عالمی سطح پر بے شمار بھارتی شہریوں کی…
Read More...

یوکرین پر روس کے میزائل حملے، 36 افراد ہلاک، 140 زخمی

کیف ( آن لائن ) یوکرین کے شہری علاقوں اور چلڈرن اسپتال پر روس کے میزائل حملوں میں 36 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین کے شہری علاقوں پر تازہ میزائل حملوں میں کیف میں ایک بچوں کا…
Read More...

روس کا اپنی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ

ماسکو( آن لائن) روسی فوج میں کام کرنے والے تمام بھارتیوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوکرین اور روس کی جنگ کے دوران 2 بھارتی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ درجنوں جنگی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں جن کا دعوی ہے کہ انہیں دھوکا دہی…
Read More...

جرمن حکومت کا غیر قانونی افغانیوں کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ

غیر قانونی افغان شہریوں سے متعلق جرمن حکام کا بھی اہم بیان سامنے آگیا،پاکستان اور ایران کے بعد جرمنی نے بھی غیر قانونی افغان باشندوں کے متعلق سخت اقدامات کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا ، جرمنی کی وفاقی کابینہ کے وزیر مائیکل کریٹسمر نے افغان…
Read More...

ارشد شریف قتل کیس:کینیا کی عدالت کا پولیس اور سکیورٹی ایجنسیوں کیخلاف تحقیقات کا حکم

نیروبی،اسلام آباد(آن لائن)کینیا کی ہائیکورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا،عدالت نے قتل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہاکہ حکومتی اور سکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داری سے فرار اختیار نہیں کر سکتے ،گولی چلانے والے پولیس…
Read More...

نیپال میں شدید بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ‘14 افراد ہلاک

منیلا(آن لائن)نیپال میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ملک بھر میں 14 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ آفات سے نمٹنے والی ٹیمیں 9 لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کے ساتھ ساتھ بنگلہ…
Read More...

امریکی ٹریفک پولیس اہلکار نے اڑن طشتری روک دی،پھر”سیلفی“بنوائی اور چھوڑ دیا

اوکلاہوما(آن لائن) امریکی ریاست اوکلاہوما کے ایک ہائی وے پر معمول کے گشت کے دوران ٹریفک پولیس اہلکار ٹروپر ریان نے ایک عجیب و غریب گاڑی کو دیکھا جس نے بعد ازاں سب کو حیران کر دیا۔ٹروپر نے ایک گاڑی کو روکا جس کا ڈیزائن ُاُڑن طشتری کی شکل کا…
Read More...

صدارتی الیکشن میں مسعود پزشکیان کامیاب، نئے ایرانی صدر منتخب

تہران(آن لائن) ایران کے صدارتی الیکشن میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کرلی،مسعود پزشکیان ایران کے صدر منتخب ہوگئے، ایرانی صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے (رن آف) میں اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشیکان ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ لئے ان کے مدمقابل…
Read More...