Browsing Category

بین الاقوامی

چینی صدر شی جن پھنگ آستانہ پہنچ گئے

 آستانہ (آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے منگل کے روز آستانہ پہنچے اور جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکائیف کی دعوت پر قازقستان کا سرکاری…
Read More...

عمران خان پرمقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،امریکا

واشنگٹن(آن لائن) امریکا نے ایک مرتبہ پھر بانی تحریک انصاف عمران خان پر مقدمات کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی پر مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان…
Read More...

فرانس میں پارلیمانی انتخابات، انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی آگے

پیرس (آن لائن)فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جس کے بعد فرانسیسی وزارت داخلہ نے سرکاری نتائج جاری کردیے۔ ان نتائج کے مطابق انتہائی دائیں بازو کی جماعت کو تاریخی کامیابی ملی ہے۔ پیرس سے فرانسیسی وزارت داخلہ…
Read More...

طالبان حکومتی وفد کی روس، بھارت، سعودی عرب اور ازبکستان کے خصوصی ایلچیوں سے ملاقاتیں

دوحہ(آن لائن) طالبان کے حکومتی وفد نے دوحہ میں روس، بھارت، سعودی عرب اور ازبکستان کے خصوصی ایلچیوں کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیااور اپنی حکومت کو تسلیم کرانے پر بھی اپنا موقف پیش کیا۔قطر کے دارالحکومت میں…
Read More...

غیر ملکی سرزمین پر بھارتی دہشتگردی پر عالمی قوتیں بھی بول پڑیں

واشنگٹن(آن لائن)غیر ملکی سرزمین پر بھارتی دہشتگردی پر عالمی قوتیں بھی بول پڑیں ‘گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش پر امریکہ نے بھارت سے پھر جواب طلب کیا ہے۔بھارت نے اپنا بھیانک چہرہ دنیا کے سامنے عیاں کرتے ہوئے سکھ رہنماؤں کیخلاف منظم کریک ڈاؤن…
Read More...

فلپائن، پٹاخوں کے گودام میں دھماکے ‘ 4 سالہ بچے سمیت 5 افراد ہلاک ‘ 38 زخمی

منیلا (آن لائن)ایمرجنسی سروسز نے بتایا ہے کہ جنوبی فلپائن میں پٹاخے بنانے والے ایک گودام میں ہونے والے زبردست دھماکے میں ایک 4 سالہ بچے سمیت 5 افراد ہلاک اور 38 لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق آگ کے تفتیش کار لوئیجی…
Read More...

بجٹ کی منظوری ناکافی قرار‘آئی ایم ایف نے ڈو مور کا مطالبہ کرد یا

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف نے بجٹ کی منظوری کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ڈو مور کا مطالبہ کرد یا ہے تاہم ٹیکس کی چھوٹ اور رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے اورسخت معاشی فیصلوں کوسراہاہے۔باخبر ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف بجلی اور گیس کے ریٹ میں اضافہ…
Read More...

غیرذمہ درانہ بیانات سے گریزکیا جائے.افغانستان

کابل(آن لائن) افغانستان نے پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے عسکریت پسندوں کے خلاف سرحد پار کارروائی سے متعلق دیے گئے بیان کو غیرذمہ درانہ قرارد یتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت کے لیے ضروری ہے کہ وہ کسی کو بھی حساس معاملات پر اس…
Read More...

پاکستان میں پرامن اجتماع کے حقوق کا احترام کیا جائے،امریکہ

واشنگٹن(آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی، پرامن اجتماع کے حقوق کا احترام کیا جائے،حکومت پاکستان آئینی، بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے، وائٹ ہاوس میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان…
Read More...

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان میں جمہوریت کی حمایت میں قرار داد منظو ر

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ کے ایوان نمائندگان نے پاکستان میں جمہوریت کی حمایت میں ایک قرار داد منظو رکرتے ہوئے سیاسی عمل کو تباہ کرنے کی کوششوں کی مذمت کی گئی ہے، غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریپبلکن رکن رچرڈ میکارمک اور کانگریس کے رکن ڈین…
Read More...