Browsing Category

بین الاقوامی

پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں، ایرانی صدر

تہران،اسلام آباد(آن لائن)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں، پاکستان ایرانی مارکیٹ سے فائدہ اٹھاسکتا ہے۔دورہ پاکستان سے قبل تہران ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں ابراہیم…
Read More...

مودی دور میں کرپشن اورغیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ،دی گارڈین

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں انتخابات کا سلسلہ شروع ، جمہوریت کا تقاضا ہے کہ مخالفین کے مابین منصفانہ اور برابری کی بنیاد پر مقابلہ اور تمام شہریوں کیساتھ مساوی سلوک ہو، مودی کا بھارت دونوں خصوصیات سے محروم ہے، بھارتی ووٹرز کے مطابق مودی کے…
Read More...

اسرائیل کو فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم کی بھاری قیمت ادا پڑے گی: ترک صد

استنبول ( آن لائن ) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی،اسرائیل کو شکست دینے کے لیے فلسطینیوں کے مضبوط اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔غزہ کی صورت حال پر حماس…
Read More...

امریکی ایوان نمائندگان سے اسرائیل، یوکرین کو 95 ارب ڈالر امدادی پیکیج کی منظوری

واشنگٹن(آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان میں واضح حمایت کے ساتھ اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کو سیکیورٹی تعاون کی مد میں 95 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی فراہمی کی منظوری دے دی۔غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان…
Read More...

بھارت میں الیکشن کے دوران مودی کی انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں انتخابات اور دوسری جانب مودی سرکار کی انتہا پسندی بھی عروج پر پہنچ چکی ہے،بی جے پی حکومت نے بھارت میں مسلمانوں پر عرص حیات تنگ کرتے ہوئے ان کے مکانات، مذہبی مقامات کو مسمار کرتے ہوئے روزگار کے حصول کو بھی شدید…
Read More...

کینیا ، ہیلی کاپٹر حادثہ آرمی چیف سمیت دس افراد ہلاک، دو زخمی ، ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان

نیروبی (آن لائن) کینیا میں ملٹری ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں آرمی چیف، جنرل فرانسس اوگولا سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کے صدر ولیم روٹو کی جانب سے تصدیق کرتے اعلان کیا گیا ہے کہ فوجی کاپٹر گرنے کے…
Read More...

ایران نے اسرائیل کے میزائل حملے کی تردید کردی

تہران (آن لائن) ایران نے اسرائیل کے میزائل حملے کی امریکی رپورٹوں کی تردید کرتے ہوے کہا ہے کہ اصفہان شہر میں کوئی میزائل حملہ نہیں ہوا، دھماکے کی آوازیں اصفہان میں مشکوک شے کو نشانہ بنانے کی تھیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی…
Read More...

آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ

نیو یارک (آن لائن ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں ہے۔ دورہ امریکہ کے دوران بلومبرگ کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے…
Read More...

مودی سرکار کی متعارف کرائی گئی اگنی پتھ سکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید

نئی دہلی (آن لائن)مودی سرکار کی متعارف کرائی گئی اگنی پتھ سکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید، مودی نے اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے بھارت کے عسکری ادارے کو بھی نہ بخشا، اپنے مذموم سیاسی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے مودی سرکار فوج اور اس کے لئے مختص وسائل پر…
Read More...

اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغان میڈیا کو بے انتہا پابندیوں اور مشکلات کا…

کابل (آن لائن)طالبان رجیم، افغانستان میں آزادی صحافت پر وار ، اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغان میڈیا کو بے انتہا پابندیوں اور مشکلات کا سامنا ، صحافی برادری کے لیے افغان سرزمین پر حقائق تک رسائی اور معلومات کی فراہمی…
Read More...