Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیلی شہرایلات پرحوثیوں کا میزائل حملہ

ایلات(آن لائن) اسرائیلی شہر ایلات پر یمن کے حوثیوں نے میزائل حملہ کیا ہے۔اسرائیلی ایئر ڈیفنس سسٹم نے حوثیوں کا میزائل مار گرایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میزائل حملے سے اسرائیلی جنوبی شہر ایلات میں شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،…
Read More...

روس نے 6 افریقی ممالک کو 2 لاکھ ٹن امدادی اناج بھیج دیا

ماسکو( آن لائن) روس نے 6 افریقی ممالک کو 2 لاکھ ٹن امدادی اناج بھیج دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خوراک کا کہنا تھا کہ روس نے 6 افریقی ممالک کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اناج بھیجا ہے۔وزارت خوراک نے کہا کہ اناج کا وعدہ…
Read More...

امریکا کا پاکستان سے ایکس پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن(آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان پرزور دیا ہے کہ کہ وہ آزادی اظہار کا احترام کرتے ہوئے ایکس سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بحال کرے۔ پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل سے قبل تبصرے سے انکار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل…
Read More...

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ آٹھویں روز بھی جاری

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ آٹھویں روز بھی جاری ، مارچ کو روکنے کے لیے مودی سرکار اور ہریانہ پولیس کا سکھ کسانوں پر تشدد جاری، کسان رہنماؤں نے نئے نظام پر حکومت کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ، کسان مظاہرین نے دہلی میں داخل…
Read More...

نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، مداخلت نہیں کرنا چاہتے، امریکا

واشنگٹن(آن لائن)امریکا نے کہا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، ہم پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے۔پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر امریکا کا ردعمل بھی سامنے آ گیا…
Read More...

امریکا اور چین کے درمیان بہتر تعلقات کے حوالے سے پاکستان ایک بار پھر کلیدی کردار ادا کرسکتا…

واشنگٹن(آن لائن)امریکا میں متعین پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ ایک بار پھر پاکستان دو عالمی طاقتوں کو ایک نقطے پر لانے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا میدانِ جنگ بننا لازم نہیں۔ ہم دو بڑی طاقتوں کو مذاکرات کی…
Read More...

مودی سرکارکا ہندوستان کے تعلیمی نصاب میں ردوبدل کا منصوبہ

نئی دہلی (آن لائن)مودی سرکارکا ہندوستان کے تعلیمی نصاب میں ردوبدل کا منصوبہ، بی جے پی کے انتہا پسندوں کی نظریاتی سرپرستی کے زیرِ انتظام سکول نصاب میں حکومتی ایما ء پر تبدیلی جاری ، بی جے پی کے زیر انتظام سکولوں کے طلباء کے ذہنوں میں تاریخ…
Read More...

غیر یقینی سیاسی صورت حال سے آئی ایم ایف پروگرام میں پیچیدگیوں کا خدشہ پیدا ہوگیا،فچ

اسلام آباد(آن لائن )غیر یقینی سیاسی صورت حال سے آئی ایم ایف پروگرام میں پیچیدگیوں کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام مارچ میں ختم ہو جائے گا۔آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کر سکتا…
Read More...

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ چھٹے دن بھی جاری

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ چھٹے دن بھی جاری، کیریلا کا چرچ آف ساوٴتھ انڈیا بھی دہلی چلو مارچ کے حق میں سامنے آگیا، احتجاج کی حمایت کرنے کا ہمارا عزم انصاف اور مساوات کا منہ بولتا ثبوت ہے، پادری ملائل سابو کوشے ۔دہلی…
Read More...

واضح منصوبے کے بغیر رفح میں فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرینگے، امریکا

واشنگٹن( آن لائن ) امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سیکرٹری انتھونی بلنکن نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو بتایا ہے کہ واشنگٹن رفخ میں دس لاکھ سے زیادہ افراد کی حفاظت یقینی بنانے کے کسی قابل اعتماد اور قابل عمل منصوبے کے بغیر رفح میں…
Read More...