Browsing Category

سپورٹس

چیمپئینز ٹرافی پاکستان میں ہی کرائیں گے ، محسن نقوی

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئینز ٹرافی پاکستان میں ہی کرانے کا اعلان کرتے ہوے کہا ہے کہ تمام ٹیمیں آنے کے لئے تیار ہیں کوئی وجہ نہیں کہ بھارتی ٹیم آنے سے انکار کرے ۔ بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات…
Read More...

وائٹ واش، آسٹریلیا نے ٹی ٹوئینٹی سیریز تین صفر سے اپنے نام کر لی، پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست

سڈنی (آن لائن ) آسٹریلیا نے ٹی ٹوئینٹی سیریز تین صفر سے اپنے نام کر لی ۔ آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری میچ میں سات وکٹوں سے پاکستان کو شکست دے کر وائٹ واش کیا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ ہوبارٹ میں کھیلا گیا جہاں قومی…
Read More...

ٹیسٹ سیریز،پاکستان کا جنوبی افریقا میں ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پاکستان نے جنوبی افریقا کا ٹیسٹ سیریزقبل جنوبی افریقا میں ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ کر لیا، ٹریننگ کیمپ میں ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑی شرکت کریں گے، جنوبی افریقا میں 7 سے 10 روز کا کیمپ لگانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ کیمپ…
Read More...

وہاب ریاض کی پی سی بی میں دوبارہ انٹری،اہم ڈمہ داریاں ملنے کا امکان

لاہور(آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کی پی سی بی میں دوبارہ انٹری،سابق کھلاڑی کو ایک مرتبہ پھر کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ہ ا س سے قبل سلیکشن کمیٹی کے سابق رکن اور سینئر ٹیم مینجررہ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق…
Read More...

آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی ،دوسرے ٹی 20 میں بھی پاکستان کو شکست

سڈنی (آن لائن)آسٹریلیا نے آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی ، دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے دی۔آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 147رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پوری ٹیم 134رنز پر ڈھیر ہوگئی،کیچ چھوڑنے کاریکارڈ بناڈالا۔سڈنی…
Read More...

کیچز ڈراپ کرنا شکست کی وجہ بنا ہے‘ محمد رضوان نے ہار کی وجہ بتادی

سڈنی (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے دوسرے ٹی20 میچ میں شکست کی وجہ بتادی۔دوسرے ٹی20 کے اختتام پر پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس پر تبصرہ کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ کیچز ڈراپ کرنا شکست کی وجہ بنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نہ آنے سے انکار، آئی سی سی نے بھارت سے تحریری وضاحت طلب کر لی

دبئی (آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان آنے سے انکار کی تحریری وضاحت طلب کر لیں،بھارتی ٹیم کے شریک نہ ہونے سے آئی سی سی کو 50 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہوگا۔ قوانین کے مطابق انڈین…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پی سی بی کا موقف قابل تعریف ہے، محمد عامر

لاہور (آن لائن) قومی فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے بی پاکستان کرکٹ بورڈ کا موقف قابل تعریف ہے۔چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے ایک ویڈیو پیغام میں فاسٹ بالر محمد عامر کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کوئی ابھی…
Read More...

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تاحال پی سی بی کے خط کا جواب نہیں دیا

لندن (آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تاحال پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے خط کا خواب نہیں دیا۔ آئی سی سی کے جواب میں تاخیر ظاہر کرتی ہے کہ بھارت نے کچھ بھی تحریری نہیں دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا تھا کہ بھارتی…
Read More...