Browsing Category

سپورٹس

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے کپتان کا اعلان کر دیا

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی روہت شرما ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی کپتانی کریں گے، بھارتی کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کر لیا۔بھارتی کھلاڑی روہت شرما سے متعلق یہ اعلان بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ کی جانب سے کیا گیا تھا، جس میں…
Read More...

گلین میکسویل نے روہت شرما کا سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی سنچریوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

میلبورن(آن لائن) آسٹریلین آل راونڈر گلین میکس ویل نے ٹی 20 کرکٹ میں 5 سنچریاں بنانے کا ریکارڈ برابر کردیا۔ 35 سالہ گلین میکسویل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں 55 گیندوں پر 120 رنز ناٹ آوٹ بنائے۔ آسٹریلوی کھلاڑی نے بھارت کے روہت شرما…
Read More...

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا آغاز 17 فروری کو ہوگا

کراچی(آن لائن)ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ کے نویں ایڈیشن کا آغاز 17فروری کو ہوگا ،انتظامیہ اور کھلاڑیوں نے اپنی تیاریاں تیز کردیں جبکہ شائقین کو بھی کرکٹ کا بخار شروع ہو گیا ،تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا آغاز…
Read More...

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کا موبائل فون چوری ہو گیا

کولکتہ(آن لائن)سابق بھارتی کپتان اور سابق صدر بھارتی بورڈ سارو گنگولی کا موبائل فون چوری ہو گیا۔سارو گنگولی کا فون کولکتہ میں گھر سے چوری ہوا، انہوں نے موبائل چوری ہونے کی رپورٹ پولیس تھانے میں درج کرا دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سارو…
Read More...

محمد عامر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے سود مند ثابت ہوں گے: سرفراز

لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹر زکے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ گزشتہ 2 سال میں عامر نے جہاں بھی کرکٹ کھیلی وہ ٹیم ٹاپ کر رہی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ محمد عامر اور…
Read More...

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی پاکستان سے منتقلی کیلئے نیا ڈرامہ شروع کردیا

لاہور(آن لائن) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان سے منتقل کروانے کیلئے بھارت نے ایک بار پھر پراپگنڈا شروع کردیا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 فروری اور مارچ میں پاکستان میں شیڈول ہے تاہم بھارتی میڈیا نے واویلا شروع کردیا ہے کہ غیرملکی…
Read More...

رضوان نے بابراعظم کیساتھ اوپننگ جوڑی ٹوٹنیپرخاموشی توڑدی

لاہور(آن لائن)پاکستان ٹیم کیوکٹ کیپروبلیبازمحمدرضوان نیبابراعظم کیساتھ ٹی20میں اپنی شراکت ٹوٹنیپرخاموشی توڑدی۔تفصیلات کیمطابق قومی ٹیم کیکھلاڑی محمدرضوان نیبابراعظم کیساتھ اپنی اوپننگ جوڑی ٹوٹنیپروضاحت کردی۔غیرملکی میڈیاکی جانب سیمحمدرضوان…
Read More...

نوواک جوکوچ اور رافیل نڈال اکتوبر میں سکس کنگز سلام ایونٹ میں شرکت کریں گے

ریاض(آن لائن) سعودی عرب رواں سال اکتوبر میں ایک نئے ایلیٹ ٹینس ایونٹ '' سکس کنگز سلام '' کی میزبانی کرے گا، ٹینس کے شہرہ آفاق کھلاڑی نوواک جوکووچ اور رافیل نڈال سمیت تین گرینڈ سلام فاتحین بھی اس ایونٹ میں شرکت کریں گے۔ سعودی عرب کی جنرل…
Read More...

بابر اعظم کے ایک بار پھر پاکستانی ٹیم کے کپتان بننے کا امکان

لاہور(آن لائن) پاکستانی سٹار بلے باز بابر اعظم مبینہ طور پر ایک بار پھر پاکستانی ٹیم کے کپتان بننے کے لیے تیار ہیں۔ ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نو منتخب چیئرمین محسن نقوی بابر اعظم کو قومی ٹیم کا کپتان…
Read More...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق اخراجات میں پاکستان کرکٹ ٹیم، سپورٹ اسٹاف اور میچز کے انعقاد پر ہونے والے اخراجات بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ پی سی بی…
Read More...