Browsing Category

سپورٹس

ویمنز ورلڈکپ‘ جنوبی افریقا سے شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

کولمبو(آ ن لائن)آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم جنوبی افریقا سے شکست کے بعد سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی تو دوسرے ہی اوور میں بارش کے باعث میچ…
Read More...

پنڈی ٹیسٹُ آصف آفریدی کے ڈیبیو پر پانچ شکار، پاکستان کی پوزیشن مستحکم

راولپنڈی (آ ن لائن)پنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے آصف آفریدی نے پانچ وکٹیں حاصل کرکے پاکستان کی پوزیشن مستحکم کردی۔جنوبی افریقا نے 185 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز کا آغاز کیا تو آصف آفریدی کی چوتھی گیند پر کائل ویرین محمد رضوان کو کیچ تھما…
Read More...

مصباح الحق کو اہم ذمہ داری دیے جانے کا امکان

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق کپتان مصباح الحق کو اہم ذمہ داری دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مصباح الحق کی ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز انٹرنیشنل تقرری کا امکان ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے چند دن قبل ڈائریکٹر کرکٹ…
Read More...

ایشیاء کپ کی ٹرافی نومبر کے پہلے ہفتے میں دی جائے گی، ایشین کرکٹ کونسل نے بھارتی بورڈ کو آگاہ کر دیا

لاہور(آن لائن)ایشیاء کپ کی ٹرافی نومبر کے پہلے ہفتے میں دی جائے گی، ایشین کرکٹ کونسل نے بھارتی بورڈ کو آگاہ کر دیا، ایشین کرکٹ کونسل نے ٹرافی دینے کے لیے نومبر کے پہلے ہفتے کا وقت دیاہے۔ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل اور بی سی سی آئی کے خط…
Read More...

دفتر خارجہ میں نیا ترجمان تعینات ، طاہر اندرابی نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد (آن لائن) وزارتِ خارجہ میں اہم تقرری عمل میں آ گئی، طاہر اندرابی نے باضابطہ طور پر دفترِ خارجہ کے نئے ترجمان کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ذرائع کے مطا بق شفقت علی خان کی جگہ طاہر اندرابی نے ترجمان دفتر خارجہ کا منصب…
Read More...

محسن نقوی سے اعصام الحق کی ملاقات‘ٹینس کے فروغ، اسپورٹس انفراسٹرکچر پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن) وزیر داخلہ وچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک میں ٹینس کے فروغ، اسپورٹس انفراسٹرکچر اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی سے متعلق امور…
Read More...

ایشین کپ کوالیفائرز: پاکستان اور افغانستان کا میچ ڈرا ہوگیا

اسلام آباد( آن لائن ) اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب کوالیفائرز میں پاکستان اور افغانستان کا میچ بغیر کسی گول کے ڈرا ہو گیا، گرین شرٹس کو میچ میں پلینٹی کک بھی ملی لیکن کامیابی نہ مل سکی۔ اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں کوئی ٹیم…
Read More...

ابرار اور ہسارانگا کی خوشگوار ملاقات سوشل میڈیا پر چھا گئی

دبئی (آن لائن)پاکستان کے اسپنر ابرار احمد اور سری لنکا کے ونندو ہسارانگا کے درمیان ایشیا کپ میچ کے بعد دوستی اور احترام کی جھلک نے شائقین کے دل جیت لیے، جبکہ بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کو ’زیرو اسپورٹس مین شپ‘ قرار دے کر شدید تنقید کا نشانہ…
Read More...

ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اعظم اور صائم ایوب کی تنزلی

لندن (آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے ابھیشک شرما کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارت کے تلک ورما ایک…
Read More...

پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی

مالے (آن لائن)پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی۔مالدیپ میں ہونے والی کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو 0-2 سے شکست دی۔پاکستان نے فیصلہ کن میچ 18-26 اور 12-28 سے جیتا۔ پاکستان ٹیم پورے…
Read More...