Browsing Category

سپورٹس

پاکستان اب بھی آسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ہرا سکتا ہے: محمد حفیظ

پرتھ(آ ن لائن) پرتھ میں اتوار کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن شان مسعود اینڈ کمپنی کی 360 رنز کی شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے پریس کانفرنس کی۔ محمد حفیظ نے کہا کہ انہوں نے اس گروپ میں موجود ٹیلنٹ کو…
Read More...

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف میلبورن ٹیسٹ کے لیے 13 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

میلبورن(آ ن لائن) آسٹریلیا میلبورن میں پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں غیر تبدیل شدہ الیون کھیلنے کے راستے پر ہے جس نے پیر کو 13 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں بیک اپ فاسٹ باولر لانس مورس کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ ہوم سائیڈ نے اتوار…
Read More...

پرتھ ٹیسٹ میں بیٹنگ یونٹ نے اچھا پرفارم نہیں کیا، محمد حفیظ

پرتھ (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ یونٹ نے اچھا پرفارم نہیں کیا، پہلے بھی اچھے آپشنز موجود تھے اور آگے بھی ہیں، ایک میچ کی کارکردگی پر فیصلہ نہیں کیا جاسکتا۔پرتھ ٹیسٹ میں…
Read More...

پرتھ ٹیسٹ، پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 360 رنز کی بڑی شکست

پرتھ (آن لائن)پرتھ ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں 360 رنز کی بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا، 450 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 89 رنز پر پویلین لوٹ گئی ۔،آسٹریلیا کو سیریز میں ایک ،صفر کی برتری حاصل ہوگئی ۔تفصیل کے مطابق…
Read More...

پی ایس ایل میں پک نہ ہونے پر احمد شہزاد دلبرداشتہ، لیگ کو خیرباد کہنے کا اعلان

لاہور(آن لائن) قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں مسلسل نظر انداز ہونے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا۔پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ دو روز قبل لاہور میں ہوئے تھے جس میں پی ایس ایل…
Read More...

پرتھ ٹیسٹ کا دوسرا روز اختتام پذیر، پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنالئے ،مزید 223رنز کا…

پرتھ(آن لائن) پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں پاکستان نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لیے جبکہ مزید 223رنز کے خسارے کا سامنا ہے ۔پرتھ کے واکا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز…
Read More...

فاطمہ ثنا ون ڈے ٹیم کی کپتان مقرر

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے قومی ویمن ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثنا کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق فاطمہ ثناء پاکستان ویمن ٹیم کی قیادت کرنے والی 10 ویں ون ڈے کپتان بن گئی…
Read More...

پہلا ٹیسٹ، آسٹریلیا نے پہلے روز 5 وکٹوں پر 346 رنز بنالیے

پرتھ ( آن لائن ) پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے دن کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز سکور کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس پر ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ نے میدان میں…
Read More...

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان

پرتھ(آن لائن) آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل بروز جمعرات پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 20 منٹ پر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔آسٹریلوی ٹیم میں ڈیوڈ…
Read More...

نیشنل ٹی ٹوٹنی کپ کے فائنل میں اعظم خان کا حیران کن کیچ

کراچی (آن لائن) نیشنل ٹی ٹونٹی کے فائنل میں کراچی وائٹس کے اعظم خان نے ناقابل کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا۔ کراچی کے نیشنل ایرینا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیصلہ کن معرکے میں وائٹس کے وکٹ کیپر اعظم خان نے بھاگتے ہوئے شاندار کیچ لے کر ٹیم کو…
Read More...