Browsing Category

شوبز

اداکارہ سنی لیونی کا ہم شکل اے آئی روبوٹ متعارف،مداح آڈیو کال بھی کر سکیں گے

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی)کا آفیشل روبوٹ متعارف کرا دیا گیا ہے جس کے بعد وہ بھارت کی پہلی شخصیت بن گئی ہیں جس کی اے آئی کاپی متعارف ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیونی کی ہم شکل روبوٹ…
Read More...

عامرخان کی سپرہٹ فلم تارے زمین پرکے چائلڈ اسٹار کی نئی تصویروائرل

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان کی سپرہٹ فلم تارے زمین پر کے چائلڈ اسٹار درشیل سفاری کی نئی تصویر وائرل ہوگئی۔عامر خان کی بیٹی آئرا خان کی شادی کی تقریب میں دیگر بالی ووڈ اسٹارز کی طرح درشیل سفاری نے بھی شرکت کی تھی۔سال 2007…
Read More...

امیتابھ بچن نے ایودھیا میں بیش قیمت پلاٹ خرید لیا

ممبئی (آن لائن)بھارت کے شہر ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کا غلغلہ ہے۔ ایسے میں بالی وڈ کے سپر استار امیتابھ بچن نے ایودھیا کے سیون اسٹار علاقے دی سیو میں پلاٹ خریدا ہے۔ایودھیا دریائے سریو کے کنارے آباد ہے۔ اس دریا سے موسوم یہ علاقہ ممبئی…
Read More...

نصیر الدین شاہ، وجے ورما اور فاطمہ ثناء شیخ کی نئی فلم کا اعلان

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے نامور اداکار نصیر الدین شاہ، وجے ورما اور فاطمہ ثناء شیخ کی نئی فلم ”اول جلول عشق“ کا اعلان ہوگیا۔ فلم کو وبھو پوری اور وشال بھردواج ڈائریکشن دیں گے جبکہ اس میں انہیں لیجنڈری گلزار کی معاونت بھی حاصل…
Read More...

کرن جوہر نے کرینہ کپور سے دوستی ختم کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے مشہور ڈائرکٹر کرن جوہر نے اداکارہ کرینہ کپور سے دوستی ختم کرنے کی وجہ بتا دی۔بالی ووڈ کی متعدد بلاک بسٹر فلموں کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کرن جوہر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میگا اسٹار کرینہ کپور سے کئی سال…
Read More...

فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے مشترکہ جدوجہد کرنی ہوگی،صائمہ نور

لاہور (آن لائن) نامور واداکارہ صائمہ نور نے کہاکہ فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے مشترکہ جدوجہد کرنی ہوگی ،انڈسٹری کودوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے خالی باتوں کی بجائے عملی اقدامات ناگزیر ہیں ۔ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے کہاکہ جہاں بھی…
Read More...

آئرا خان کے ولیمے میں بالی ووڈ ستاروں کی شرکت، تصاویر وائرل

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سْپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرا خان اور اْن کے شوہر نوپور شیکھرے کے ولیمے کی تقریب کی دلکش تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 13 جنوری کو ممبئی میں باندرہ کرلا کمپلیکس (BKC) کے مقام پر آئرا خان اور نوپور…
Read More...

بچوں کی پرورش میں ماں ،باپ کا سب سے بڑا ہاتھ ہوتا ہے ،غفلت سے بچے ٹریک سے اتر جاتے ہیں ، ندا یاسر

لاہور(آن لائن) میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے کہا ہے کہ بچوں کی پرورش میں ماں اور باپ کا سب سے بڑا ہاتھ ہوتا ہے ،جو بھی اپنی ذمہ داریوں سے غفلت اختیار کرتا ہے تو بچے اپنے اصل ٹریک سے اتر جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ماں بچوں کی پرورش میں بہت…
Read More...

عام تاثر یہی ہے شوبز سے تعلق رکھنے والے لوگ بڑی آسان زندگی بسر کرتے ہیں، ثنا

لاہور(آن لائن)فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ ٹی وی اور فلم دیکھنے والے لوگوں کا عام طور پر یہ تصور ہوتا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے والے لوگ بڑی آسان زندگی بسر کرتے ہیں،عام لوگوں کے برعکس شوبز کی دنیا سے وابستہ لوگوں کے مسائل زیادہ اور بڑے ہوتے…
Read More...

اداکاررنبیر کپور کی فلم ’ ’انیمل“ 26جنوری کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہو گی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپرسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ”انیمل“ کیلئے پاکستانی شائقین کا انتظار ختم ہونے کو ہے اور فلم کی نیٹ فلکس پر ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا زرائع کے مطابق بلاک بسٹر فلم 26 جنوری کو نیٹ فلکس پر…
Read More...