Browsing Category

شوبز

عمران خان کے بالی ووڈ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کے بھانجے عمران خان نے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے کی وجہ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔یاد رہے کہ عمران خان کی آخری کامیڈی اور رومانس پر مبنی فلم کٹی بٹی 2015 میں ریلیز ہوئی تھی۔اس فلم میں عمران…
Read More...

گھر چلانے کے لیے جھاڑو پوچھا لگاتی تھی، سمرتی ایرانی کا انکشاف

ممبئی (آن لائن)معروف بھارتی اداکاراوں سے متعلق ویسے تو کئی معلومات موجود ہیں، تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیران کر دیتی ہیں۔بھارتی ڈرامے کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی سے شہر کی بلندیوں کو چھونے والے اداکارہ سمرتی ایرانی نے حال ہی میں…
Read More...

سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے سْپر اسٹار سلمان خان اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سخت سیکیورٹی میں دبئی روانہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان گزشتہ روز ممبئی سے دبئی روانہ ہوئے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ یہ…
Read More...

شاہ رخ خان اور گوری کا کرائے کے گھر میں رہنے کا انکشاف

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری کے ساتھ کرائے کے گھر میں رہتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چنکی پانڈے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں پْرانے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ جب شاہ رخ…
Read More...

ڈرامہ سیریل ”عشق مرشد“کی آخری قسط سینماؤں میں دکھائے جانے کا امکان

لاہور (آن لائن) ان دنوں مقبول ڈرامے ”عشق مرشد“ کی آخری قسط ٹی وی کے بجائے بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان ہے۔ڈرامہ سیریل عشق مرشد نجی ٹی وی پر اکتوبر 2023 سے نشر کیا جا رہا ہے، اس کی پہلی قسط 8 اکتوبر کو نشر ہوئی تھی جبکہ 14 اپریل 2024 کو…
Read More...

اداکارہ مہوش حیات نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں

لاہور (آن لائن) نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے بھارتی گلوکار و ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ اپنے گانے سے متعلق تفصیلات بتادیں۔ایک انٹرویو کے دوران اپنے نئے پراجیکٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے مہوش حیات کا کہنا تھا کہ میرے اور ہنی سنگھ کے…
Read More...

کنگنا رناوت کے کلیکشن میں نئی اور قیمتی مرسڈیز کا اضافہ

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی متنازع بیانات دینے اور ہر معاملے میں دخل در معقولات کے لیے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت اتوار کو ممبئی میں ایک نئی اور چمچاتی مرسڈیز (مے بیک ماڈل) کار میں نظر آئیں، جس کی مالیت 2 کروڑ 40 لاکھ بھارتی روپے ہے۔ بھارتی…
Read More...

اداکار فردین خان کی 14 سال بعد شوبزانڈسٹری میں واپسی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکار فردین خان نے بالآخر 14 سال بعد اداکاری کی دنیا میں واپس قدم رکھ دیا ہے۔ فردین خان ”ہیرا منڈی“ میں ولی محمد کے کردار میں نظر آئیں گے۔ ”ہیرا منڈی“ کو یکم مئی کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے…
Read More...

سوشل میڈیا ٹرولنگ پر خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں، بیٹی روینہ ٹنڈن

ممبئی ( آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ روینا ٹنڈن کی بیٹی راشا تھڈانی نے کہا ہے کہ میں اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ مجھے سوشل میڈیا پر ٹرول کیا گیا ہے۔ایک انٹرویو کے دوران راشا کا کہنا تھا کہ میرے لیے سوشل میڈیا صرف تفریح کا سامان ہے جس میں…
Read More...

بیلا حدید کی بہن نے اسرائیل کو بے نقاب کرنے کیلئے پروڈکشن کمپنی متعارف کرادی

نیویارک (آن لائن) امریکی سپر ماڈلز بیلا اور جیجی حدید کی بہن فیشن ڈیزائنر اور فلم پروڈیوسر الانا حدید نے گزشتہ کئی سالوں سے فلسطین پر جاری اسرائیلی مظالم کو پوری دنیا کے سامنے لانے کے لیے فلم پروڈکشن کمپنی متعارف کرادی۔بین الاقوامی میڈیا کے…
Read More...