Browsing Category
شوبز
اذان سمیع خان کی لائیو پرفارمنس، والدہ جذباتی ہوگئیں
کراچی(آن لائن)گلوکار عدنان سمیع خان کے بیٹے اذان سمیع خان نے ماں پر مبنی اپنے نئے گانے کی پرفارمنس سے اپنی والدہ کو جذباتی کردیا ۔حال ہی میں اذان سمیع خان نے والدہ زیبا بختیار کے ہمراہ ایک شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی والدہ کو گانے کے…
Read More...
Read More...
پرینیتی چوپڑا نے حضرت علی کا قول شیئر کر دیا
ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے دلی خواہشات کو سمجھنے کیلئے حضرت علی کا ایک خوبصورت قول شیئر کر دیا۔پرینیتی چوپڑا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں حضرت علی کا ایک قول لکھاکہاگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ…
Read More...
Read More...
ٹائیگر3 کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز، پہلے دن ایک کروڑ کے ٹکٹ فروخت
ممبئی(آن لائن)بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ٹائیگر3 کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز ہوگیا اور پہلے دن ہی عوام کی طرف سے فلم کو زبردست پذیرائی ملی ہے۔
بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق میگا ایکشن فلم کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز کچھ شہروں…
Read More...
Read More...
انجیلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پروالد تلملا اٹھے
نیویارک(آن لائن)ہالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ انجلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر انکے والد اداکار جان ووائٹ تلما اٹھے۔انہوں نے اپنی بیٹی کی جانب سے اسرائیل کے خلاف سخت جملے ادا کرنے اور اسرائیل پر جان بوجھ کر غزہ کے عام شہریوں کو…
Read More...
Read More...
آئی سی سی اور بھارت نے ورلڈکپ فِکس کیا ہوا ہے: حریم شاہ کا الزام
اسلام آباد(آن لائن)پاکستانی ٹاک ٹاکر حریم شاہ نے الزام عائد کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھارت نے ملی بھگت سے ون ڈے ورلڈکپ 2023 فِکس کیا ہوا ہے۔
حریم شاہ کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے…
Read More...
Read More...
سلمان خان کی بھانجی الیزے اگنی ہوتری کی پہلی فلم کا ٹریلر جاری
ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی بھانجی الیزے اگنی ہوتری کی پہلی فلم فرے کا پہلا ٹریلر جاری کردیا۔یہ فلم سلمان خان کی پروڈکشن ہے، اس موقع پر سلمان خان روز مرہ کے انداز میں نظر آئے، ممبئی میں ہونے والی اس تقریب کے موقع پر…
Read More...
Read More...
میرا جسم میری مرضی نعرے کے خلاف ہوں، جاوید شیخ
لاہور(آن لائن)پاکستان کے نامور اداکار جاوید شیخ نے واشگاف انداز میں اعلان کیا ہے کہ وہ فیمینزم نعرے میرا جسم میری مرضی کے خلاف ہیں۔
ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ یہ نعرہ لڑکیوں کیلئے مناسب نہیں ہے اور اس کا…
Read More...
Read More...
کسی بھی شعبے میں بہتری کیلئے خود احتسابی کے مراحل سے گزرنا پڑتا ہے نعمان اعجاز
لاہور(آن لائن)سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ جب تک خود احتسابی کے مراحل سے نہیں گزریں گے کسی بھی شعبے میں بہتری نہیں آسکتی ،تنقید ضرور ہونی چاہیے لیکن اس میں اصلاح کا پہلو ہو ،اگر اسکرپٹ کے لئے موضوعات کی بات کی جائے تو اس کی کوئی…
Read More...
Read More...
کپور خاندان کی ایک اور بیٹی ردھیما کپور ساہنی بالی ووڈ انڈسٹری میں آنے کیلئے تیار
ممبئی (آن لائن) بھارت کے کپور خاندان کی ایک اور بیٹی بالی ووڈ انڈسٹری میں آنے کیلئے تیار ہے۔رشی کپور، نیتو کپور کی بیٹی اور رنبیر کپور کی بہن ردھیما کپور ساہنی نے اسکرین کے سامنے آنے کا فیصلہ کیا ہے اور خاص بات یہ ہے کہ انہیں بالی ووڈ کے…
Read More...
Read More...
بالی ووڈ ایش گیارہ فلاپ فلمیں دے کر بھی بھارت کی امیر ترین اداکارہ
ممبئی (آن لائن) ایشوریا رائے بچن جو کہ سنیما کا ایک بڑا نام ہے اور 49 سال کی عمر میں بھی وہ اسکرین پر متحرک ہیں۔ اداکارہ آج بھی ساوٴتھ اور بالی ووڈ دونوں میں اپنی اداکاری کے جھنڈے گاڑ رہی ہیں۔ اداکارہ گیارہ فلاپ فلمیں دیکر بھی ملک کی امیر…
Read More...
Read More...