Browsing Category

شوبز

میری خاموشی کمزوری نہیں طاقت ہے، اداکارہ اہلیہ دھناشری ورما

ممبئی (آن لائن) بھارتی اداکارہ اہلیہ دھناشری ورما نے کہا ہے کہ میری خاموشی کمزوری نہیں بلکہ طاقت کی علامت ہے، منفی چیزیں آسانی سے آن لائن پھیل جاتی ہیں۔ یزویندرا چاہل سے طلاق کی افواہوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ کچھ…
Read More...

سلمان خان کے گھر پر سکیورٹی کے حوالے سے بڑا اقدام کر لیا گیا

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر سیکیورٹی کے حوالے سے بڑا اقدام کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کئی مرتبہ جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کے بعد اب سلمان خان نے اپنے ممبئی میں واقع گھر کی سیکیورٹی کے حوالے سے سخت اقدامات…
Read More...

شردھا کپور کے جیولری برانڈ پر ڈیزائن چوری کا الزام

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کا جیولری برانڈ تنازع کا شکار ہوگیا جس پر ڈیزائن کی چوری کا الزام لگ گیا۔ شردھا نے ایک نیا سفر شروع کرتے ہوئے ڈیمی فائن جیولری برانڈ کی بنیاد رکھی، جو اسٹرلنگ سلور اور 18 قیراط گولڈ سے کوٹڈ اسٹین…
Read More...

مہوش حیات اور سنجے دت کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (آن لائن)پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی سپر اسٹار سنجے دت کی ایک ساتھ سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ مہوش نے یہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر شیئر کی، جس نے پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔مہوش…
Read More...

سوناکشی سنہا اور ظہیر کی طلاق؟ پیشگوئی سے مداح صدمے کا شکار

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار شتروگھن سنہا کی بیٹی اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر سے متعلق ایک خبر نے مداحوں کو صدمے کا شکار کردیا ہے۔بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے گزشتہ سال ہی ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی ہے۔ لیکن…
Read More...

معروف بھارتی یوٹیوبر بھی ڈیجیٹل حراست فراڈ کا شکار

ممبئی (آن لائن)بھارتی یوٹیوبر انکش بہوگنا نے تقریبا 40 گھنٹے تک سائبر گرفتاری اسکینڈل میں یرغمال بنائے جانے کا ایک دردناک تجربہ شیئر کیا ہے۔وائرل ہونے والی ایک تازہ ویڈیو میں، انکش نے یاد کیا کہ کس طرح دھوکہ بازوں نے ان کے ساتھ ہیرا پھیری…
Read More...

تیلگو اداکار برہمنندم نے دولت میں کپل شرما کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (آن لائن)شوبز انڈسٹری میں عام طور پر فلم کے ہیرو، ہیروئن یا ولن کو سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والا اداکار سمجھا جاتا ہے لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ کامِک کردار کرنے والا اداکار بھی اپنی کمائی سے بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ کر…
Read More...

اروشی روٹیلا کی نئی فلم کے گانے کو تنقید کا سامنا

ممبئی (آن لائن) بھارتی فلم ڈاکو مہاراج کا گانا سامنے آنے کے بعد اس پر تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے گانے میں اداکارہ اروشی روٹیلا اور اداکار ننداموری بالاکرشنا کے ڈانس اور دیگر چیزوں پر سوشل میڈیا پر صارفین تنقید…
Read More...

آریان خان کی رنگ رلیاں کنگ خان کو بدنام کرنے لگیں

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے کنگ خان کے صاحبزادے آریان خان کے معاشقے ان کے لیے بدنامی کا باعث بننے لگے ہیں۔سال نو کے جشن میں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے صاحبزادیآریان خان کا برازیل سے تعلق رکھنے والی اپنی ”نئی گرل فرینڈ“ کے ساتھ شرکت نے…
Read More...

گزرا سال مشکل، چیلنجز سے بھرا سیکھنے والا سال تھا، ملائیکہ اروڑا

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ و رقاصہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے دوست ارجن کپور سے بریک اپ کے بعد 2024 کو اپنے لیے مشکل سال قرار دیدیا۔ سوشل میڈیا پر اس سال میں سیکھنے کے حوالے سے اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ یہاں ایسی چیزیں ہیں…
Read More...