Browsing Category
شوبز
شادی احترام کا رشتہ ہے، عمر اور عقیدے سے فرق نہیں پڑتا، کرینہ کپور
ممبئی (آن لائن) بالی وڈ کی ورسٹائل اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ شادی میں عمر اور مذہب سے فرق نہیں پڑتا، رشتے میں عزت ہونی چاہیے۔
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے اپنی عمر سے بڑے سیف علی خان سے شادی کے بعد سے اب تک سوشل…
Read More...
Read More...
فلم جوان صرف شاہ رخ کی شخصیت کو سامنے رکھتے ہوئے بنائی، ایٹلی
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم جوان کا ان دنوں کافی چرچا ہے، جبکہ یہ فلم جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے معروف فلمساز، ہدایتکار، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ارون کمار المعروف ایٹلی کی پہلی ہندی فلم بھی ہے۔
یاد رہے کہ…
Read More...
Read More...
جب وی میٹ 2 کی تیاری کیلئے بات چیت جاری
ممبئی (آن لائن) کرینہ کپور اور شاہد کپور کی فلم جب وی میٹ ان چند فلموں میں سے ہے جسے فلم شائقین نے بے حد پسند کیا۔
اب اس فلم کے سیکوئیل کے تیاری زیر غور ہے۔یہ فلم 2007 میں ریلیز ہوئی تھی اور کچھ عرصے بعد ہی شائقین نے اس کے سیکوئیل کا…
Read More...
Read More...
بھارت میں آج کل جنونیت کا راج ہے، نصیرالدین شاہ
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے پاکستان اور مسلمان دشمنی پرمبنی فلموں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ غدر 2 ، کیرالہ اسٹوری‘ اور ’ کشمیر فائلز‘ جیسی فلموں کی مقبولیت اور کامیابی…
Read More...
Read More...
پوجا بھٹ نے اپنے اور عالیہ بھٹ کے رشتے سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
ممبئی (آن لائن) معروف بھارتی فلم ساز پوجا بھٹ نے اپنے اور عالیہ بھٹ کے رشتے سے متعلق گردش کرتی خبروں پر پہلی بار ردعمل کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں کسی کا نام بھی کسی کے ساتھ جوڑ دینا کوئی نئی بات نہیں ہے ۔
اپنے ایک انٹرویو…
Read More...
Read More...
شاہ رخ کی جوان کا پانچ دن میں پوری دنیا سے 550 کروڑ کا ریکارڈ بزنس
ممبئی(آن لائن) بالی وڈ پر شاہ رخ خان کے میگا تھرلر جوان کی حکمرانی جاری ہے اور اب فلم نے صرف پانچ دن میں 550 کروڑ کا بزنس کرکے نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ نامور فلمساز ایٹلی کی ایکشن فلم نے صرف انڈین باکس آفس پر 300 کروڑ کا بزنس کما کر نیا…
Read More...
Read More...
ویلکم 3 میں ادے بھائی کو فلم سے نکالے جانے پر ناناپاٹیکر پھٹ پڑے
ممبئی(آن لائن)مشہور زمانہ کامیڈی فلم ویلکم کے تیسرے سیکوئل سے اسکے کردار ادے بھائی کو نکالے جانے پر ناناپاٹیکر نے خاموشی توڑ دی۔
واضح رہے کہ ناناپاٹیکر کی جانب سے نبھایا گیا یہ کردار مداحوں کو خوب پسند آیا تھا اور آج بھی فلم کے اسٹلز یا…
Read More...
Read More...
غدر 2 جیسی فلموں کی کامیابی پریشان کن بات ہے، نصیرالدین شاہ
ممبئی (آن لائن) بھارت کے ممتاز اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہغدر 2 جیسی فلموں کی کامیابی پریشان کن بات ہے۔
بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نصیرالدین شاہ نے کہا کہ فلموں کی مقبولیت کا انحصار جنونیت پر ہوگیا ہے جو نقصان دہ ہے۔ان کا کہنا…
Read More...
Read More...
ڈر کی شوٹنگ کے دوران لڑائی بچکانہ حرکت تھی، سنی دیول
ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور سنی دیول کے درمیان فلم ڈر کی شوٹنگ کے دوران جھگڑا ہوگیا تھا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 1993 کی فلمڈر میں شاہ رخ خان، جوہی چاولہ اور سنی دیول نے مرکزی کردار نبھایا تھا۔فلم کی شوٹنگ کے دوران…
Read More...
Read More...
عائزہ خان ،حمزہ عباسی دس سال بعد پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوں گے
لاہور(آن لائن)اداکارہ عائزہ خان اور حمزہ علی عباسی دس سال کے طویل وقفے کے بعد ڈرامہ سیریل میں اکٹھے نظر آئیں گے۔عائزہ خان اور حمزہ علی پہلی مرتبہ 2013 خلیل الرحمان قمر کے ڈرامہ سیریل پیارے افضلمیں پہلی مرتبہ نظرآئے تھے اور ان کی جوڑی کو خوب…
Read More...
Read More...