Browsing Category

شوبز

ارباز خان سے شادی کا فیصلہ کسی کے دباوٴ میں آکر نہیں کیا تھا، ملائکہ اروڑا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا نے کہا ہے کہ اْنہوں نے اپنے سابق شوہر ارباز خان سے شادی کا فیصلہ گھر والوں کے دباوٴ میں ا?کر نہیں کیا تھا بلکہ یہ اْن کا اپنا ذاتی فیصلہ تھا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں…
Read More...

حمزہ علی عباسی نے اپنے ہمشکل ٹک ٹاکر کی خواہش پوری کردی

لاہور (آن لائن) پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے ہمشکل ٹک ٹاکر یاسر عمار سے ملاقات کرکے اْن کی خواہش پوری کر دی۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر حمزہ علی عباسی کی پیروڈی کرکے مشہور ہونے والے ٹک ٹاکر یاسر عمار کو…
Read More...

دیپیکا پڈوکون بہت زیادہ پسند ہیں، ان کی شخصیت اور کام کی فین ہوں: سارہ خان

لاہور (آن لائن) معروف پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ وہ بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی فین ہیں اور ان کے کام کو بہت پسند بھی کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں سارہ خان نے بھارت میں پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت کے بارے میں…
Read More...

تعلیم کی خاطر سلمان خان کے ساتھ کام سے انکار کردیا تھا:شردھا کپور

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے یہ دعوی کیا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شردھا کپور کا اپنے ایک انٹرویو میں یہ کہنا ہے کہ جب وہ 15 یا 16 سال…
Read More...

اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی

ممبئی (آن لائن) ممبئی کے علاقے باندرہ ویسٹ میں پالی ہل میں واقع ناروج ہل میں بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی رہائشی عمارت کی 13ویں منزل پر آگ لگ گئی، تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ اس موقع پر آگ بجھانے والا عملہ اپنی گاڑیوں اور…
Read More...

راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی نے دوسری شادی کرلی

ممبئی (آن لائن) معروف بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی نے خاموشی سے دوسری شادی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی کی دوسری شادی سے متعلق خبریں گردش کررہی تھیں ، اس…
Read More...

اجے دیوگن کی فلم ”شیطان“ کو سینسر بورڈ سے نمائش کی اجازت مل گئی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سٹار اداکار اجے دیوگن کی نئی ہارر فلم شیطان کو سینسر بورڈ سے نمائش کی اجازت مل گئی۔ فلم کی کہانی کبیر(اجے دیوگن) اور اس کی فیملی کے گرد گھومتی ہے جب ان کا تفریحی ویک اینڈ ایک بھیانک خواب کا روپ دھار لیتا ہے۔کالے…
Read More...

وکی کوشل نے اپنے فون کے وال پیپر پر کترینہ کی بچپن کی تصویر لگالی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی باربی گرل اور معروف اداکارہ کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل جو خود بھی اداکار ہیں ، انہوں نے اپنے فون کے وال پیپر پر کترینہ کی بچپن کی تصویر لگائی ہوئی ہے، جس پر ان کے پرستاروں کا کہنا ہے کہ دراصل وہ کترینہ جیسی ہی…
Read More...

کرینہ کپور کی کاپی کرنے پر سجل علی کو تنقید کا سامنا

لاہور (آن لائن) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے بالی ووڈ کی ”بیبو“ کرینہ کپور کو کاپی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تو صارفین نے اْنہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ سوشل میڈیا پر سجل علی کی نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے…
Read More...

اہلیہ شلپا شیٹی کو اب بھی فحش فلم پروڈیوسر کی بیوی کے طعنے ملتے ہیں، راج کندرا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر فلم پروڈیوسر اور صنعت کار راج کندرا نے شکوہ کیا ہے کہ ان کی اہلیہ کو اب بھی فحش فلم پروڈیوسر کی بیوی کے طعنے دیئے جاتے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں انہوں نے…
Read More...