Browsing Category

شوبز

سری دیوی کی موت سے متعلق جعلی خطوط ، یو ٹیوبرکیخلاف قانونی کارروائی

نئی دہلی(آن لائن) بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ سری دیوی کی موت سے متعلق جعلی خطوط دکھانے پر یو ٹیوبر کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( سی بی آئی) نے یو ٹیوبر دپتی آر پننیتی کے خلاف قانونی…
Read More...

سالگرہ پر سب سے سستا تحفہ عامر خان نے دیا تھا، جوہی چاولہ کا انکشاف

ممبئی(آن لائن) بھارتی معروف سابقہ اداکارہ جوہی چاولہ نے انکشاف کیا کہ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ایک بار ان کی سالگرہ کی مبارکباد دینے اِن کے گھر آئے تھے لیکن اداکار کے تحفے نے سب کو حیران کر دیا تھا۔جوہی چاولہ نے حال ہی میں ڈانس رئیلٹی شو…
Read More...

مہوش حیات بے رنگ بولڈ فوٹو شوٹ پر تنقید کی زد میں آ گئیں

لاہور (آن لائن) نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو بے رنگ بولڈ فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔بے شمار پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی تصاویر مداحوں…
Read More...

ورون دھون کی نئی ایکشن فلم ”بے بی جون“ کی پہلی جھلک سامنے آگئی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سٹار ورون دھون کی نئی ایکشن فلم ”بے بی جون“ کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ اداکار نے سوشل میڈیا پر فلم کا اعلان کرتے ہوئے مداحوں کو خبر دی کہ ’بے بی جون‘ رواں برس 31 مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم میں ورون دھون کے…
Read More...

میری دعائیں، میری تعریفیں اور میری محبتیں ابھیشک تمہارے لیے ہیں، امیتابھ بچن

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے اداکار ابھیشک بچن کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم گھومر کو حالیہ ایوارڈ شو میں تین ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر فلم کا پوسٹر شیئر کرنے کے ساتھ…
Read More...

میں اور پونم پانڈے ابھی تک قانونی طور پر شادی شدہ ہیں،سیم بمبئی

ممبئی (آن لائن) بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کے شوہر سیم بمبئی نے سروائیکل کینسر کے بارے میں آگاہی مہم کے نام پر اپنی اہلیہ کے موت کے ڈرامے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے ۔سیم بمبئی نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران پونم پانڈے سے طلاق کی…
Read More...

راحت فتح علی خان نے شراب کی بوتل کو دم والا پانی بنادیا، رابی پیرزادہ

لاہور(آن لائن) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار و قوال راحت فتح علی خان کی حالیہ وائرل ویڈیو پر ردعمل دیا ہے۔27 جنوری کو سوشل میڈیا پر راحت فتح علی خان کی ایک…
Read More...

علی ظفر نے پی ایس ایل 9 کے آفیشل ترانے کی تیاری شروع کردی

کراچی(آن لائن)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کا آفیشل ترانہ معروف گلوکار و میوزک کمپوزر علی ظفر گائیں گے، جس کی انہوں نے تیاری شروع کردی ہے۔پی ایس ایل کے اکاونٹ پر جاری ایک پیغام میں تصدیق کی گئی ہے کہ رواں سیزن 9 کا گانے…
Read More...

شویتا میری طاقت ہے وہ ابھیشک سے بھی بڑھ کر ہے، جیا بچن

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور سپر اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن کا کہنا ہے کہ انکی طاقت انکی بیٹی شویتا ہے اور وہ میرے بیٹے سے بھی بڑھ کر ہے۔ اس حوالے سے امیتابھ بچن کی نواسی ناویا نویلی نندہ نے اپنی پوڈ کاسٹ سے تبدیل…
Read More...

کرینہ، تبو اور کریتی سینان کی فلم دی کریو29مارچ کوریلیز ہوگی

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ کی تین نامور اداکاراوں کرینہ کپور، تبو اور کریتی سینان پر مشتمل فلم دی کریو کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی۔ کرینہ کپور نے انسٹاگرام پر فلم کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے مداحوں کو خبر دی کہ وہ تیار ہوجائیں فلم رواں برس 29 مارچ کو…
Read More...