Browsing Category

شوبز

صحیفہ جبار کا اپنے شوہر کے کلاس فیلو کیساتھ تعلقات کا انکشاف

لاہور (آن لائن) پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل اپنے شوہر کے کلاس فیلو کے ساتھ تعلقات میں تھیں لیکن بعد میں اْن کا بریک اَپ ہوگیا تھا۔ صحیفہ جبار نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں…
Read More...

فلم اینیمل کی کامیابی پر منوج باجپائی پریشان

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی اینیمل جیسی فلموں کی کامیابی پر پریشان ہیں، کہتے ہیں ان کی وجہ سے بھارت میں فلم سازی کا کلچر تباہ ہوگیا ہے۔اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران منوج باجپائی کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ سے باکس آفس کی…
Read More...

آئمہ بیگ نے میرا گانا چرا کر مجھ پر ہی چوری کا الزام لگایا، شیراز اپل

کراچی (آن لائن)پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و موسیقار شیراز اپل نے کہا ہے کہ آئمہ بیگ نے پہلے ان کا گانا چوری کیا اور پھر ان پر ہی چوری کا الزام لگا دیا۔رواں سال جولائی میں آئمہ بیگ کا گانا فنکاری ریلیز ہوا تھا جسے مداحوں کی جانب…
Read More...

ماہرہ سے معافی مانگنے کے مطالبے پر خلیل الرحمان تنقید کی زد میں

لاہور(آن لائن)پاکستان کے مقبول مصنف خلیل الرحمان قمر کو پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق متنازع گفتگو مہنگی پڑ گئی احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں خلیل الرحمان نے ماہرہ خان سے اپنے غصے اور نفرت کی وجہ کا انکشاف کیا تھا۔اداکارہ سے متعلق خلیل…
Read More...

حمزہ علی عباسی کی شوبزانڈسٹری میں واپسی

کراچی(آن لائن)ڈرامہ سیریل جان جہاں سے معروف اداکارحمزہ علی عباسی کی انڈسٹری میں واپسی ہورہی ہے۔تفصیلات کیمطابق حمزہ علی عباسی متعدد ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں، 2019میں انہوں نیشوبزانڈسٹری چھوڑنیکااعلان…
Read More...

دولت آنے کے بعد مستحق رشتہ داروں کو نہیں بھلایا ، مہک ملک

لاہور(آن لائن)اسٹیج کی نامور اداکارہ مہک ملک نے کہا ہے کہ جب خدا کی ذات نے مجھے دولت سے نوازا تو میں نے اپنے مستحق رشتہ داروں کو نہیں بھلایا ، اپنے 6سی7رشتہ داروں کو مہنگی جگہ لے کر گھر بنوا کر دے چکی ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا…
Read More...

کاجول نے اپنے شوبز کیریئر کی پہلی ہارر فلم ماں کیلئے کمر کس لی

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ کی سپر اسٹار اداکارہ کاجول نے اپنے شوبز کیریئر کی پہلی ہارر فلم ماں کیلئے کمر کس لی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کو ڈائریکٹر وشال فیوریا بنارہے ہیں جبکہ اسے کو اجے دیوگن فلمز کے تحت پروڈیوس کیا جائے گا۔فلم کی…
Read More...

محب مرزا نے ٹی وی ڈرامے رضیہ پر بہترین اداکاری کا ایوارڈ جیت لیا

کراچی(آن لائن) مشہور ڈرامہ سیریز رضیہ میں جاندار پرفارمنس پر محب مرزا نے بہترین اداکاری کا ایوارڈ جیت لیا۔ اداکار محب مرزا نے انسٹاگرام پر ایوارڈ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے اور ایوارڈ جیتنے پر شکر گزاری کے جذبات کا اظہار کیا…
Read More...

رنبیر کپور نے خاتون فلائٹ اٹینڈنٹ سے بے تکلفی کی حد پار کردی

ممبئی (آن لائن) دنیا بھر میں کمائی کے ریکارڈ توڑنے والی بالی ووڈ فلم اینیمل کے مرکزی کرداروں بوبی دیول اور رنبیر کپور نے خاتون فلائٹ اٹینڈنٹ کے ساتھ بے تکلفی کی حد پار کردی۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں اینیمل کی کاسٹ کو پرائیویٹ جیٹ…
Read More...

بھارتی ڈراما CID کی اداکارہ پر تشدد، ماں کیخلاف مقدمہ درج کروادیا

ممبئی(آن لائن) بھارت کے شہرہ آفاق ٹی وی ڈراما سیریل سی آئی ڈی میں انسپکٹر تاشا کمار کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ویشنوی دھنراج نے اہلخانہ کی طرف سے بدترین نشانہ بننے کے بعد اپنی ماں اور بھائی کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے…
Read More...