Browsing Category
شوبز
بھارتی فلم”جوان“ نے ریلیز سے قبل ہی 125 کروڑ کما لیے
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ”جوان“ کی ریلیز میں تین دن باقی ہیں اور اس سے قبل ہی فلم باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق میگا تھرلر ”جوان“ کے صرف تین دن میں دس لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوچکے…
Read More...
Read More...
اداکار بلال اشرف نے اپنی والدہ کے لیے ایک جذباتی پیغام شیئرکردیا
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بلال اشرف نے اپنی والدہ کے لیے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔بلال اشرف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں لفظ ماں لکھا ہوا پڑھا جاسکتا ہے۔
انہوں نے…
Read More...
Read More...
ایک بھارتی مداح مجھ سے شادی کرنے کا خواہش مند تھا، خودکشی کی دھمکی بھی دی ،نوال سعید
لاہور(آن لائن)اداکارہ و ماڈل نوال سعید نے کہا ہے کہ ایک بھارتی مداح نے مجھ سے شادی کیلئے خودکشی کی دھمکی دی تھی۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئیاداکارہ نوال سعید نے انکشاف کیا کہ ایک بھارتی مداح مجھ سے شادی کرنے کا خواہش مند تھا اور…
Read More...
Read More...
حریم شاہ کے شوہر کے اغوا کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج
کراچی (آن لائن) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال حسین شاہ کے اغوا کا مقدمہ کراچی کے ڈیفنس تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ساوتھ کراچی شیراز نذیر کے مطابق ایف ائی آر نمبر 533/23 بلال شاہ کی والدہ بی بی…
Read More...
Read More...
شاہ رخ خان نئی فلم میں بیٹی سہانا کے ہمراہ نظر آئینگے
ممبئی: بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اپنی نئی فلم میں بیٹی سہانا خان کے ساتھ نظر آئیں گے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سہانا خان کی بڑے پردے پر یہ پہلی فلم ہوگی اور اسی میں وہ اپنے والد شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی دیں…
Read More...
Read More...
برادری سے باہر شادی کرنے پر والد کو مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا، امیتابھ بچن
ممبئی (آن لائن) لیجنڈ ادکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ والد نے برادری سے باہر شادی کی جس پر ان کی بہت مخالفت ہوئی تھی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سروجنی نائیڈو نے برادری سے باہر شادی کرنے پر بھی والد کی حمایت کی تھی۔
انہوں نے کہاکہ…
Read More...
Read More...
رجنی کانت کیلئے 100 کروڑ کا چیک اور لگژری گاڑی کا تحفہ
ممبئی (آن لائن) سپر اسٹار رجنی کانت کی نئی فلم جیلرکی کامیابی پر انہیں 100 کروڑ روپے کا چیک اور بی ایم ڈبلیو گاڑی کا تحفہ دیا گیا جس کے باعث رجنی کانت سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے بھارتی اداکار بن گئے۔میڈیار پورٹ کے مطابق بھارت کے سپر اسٹار…
Read More...
Read More...
شاہ رخ کی ایکشن فلم ”جوان“کا ٹریلر ریلیز
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کے مداحوں کا انتظار ختم ہوا اور ایکشن سے بھرپور فلم ”جوان“ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ۔فلم میں شاہ رخ خان ڈبل کردار ادا کررہے ہیں،
ایک ہیرو اور ایک ولن کا جب کہ ایک بڑا ولن وجے سیتھو پتی ہوگا جو کہ…
Read More...
Read More...
سنی دیول کا پڑھائی میں کند ذہن ہونے کا انکشاف
ممبئی (آن لائن) بھارتی اداکار سنی دیول نے بچن میں پڑھائی میں دل نہ لگنے اور کند ذہن ہونے کا انکشاف کیا ہے۔اپنے تازہ انٹرویو کے دوران سنی دیول نے پڑھائی میں دل نہ لگنے کی وجہ بھی بتائی اور کہا کہ وہ بچپن میں ڈسلیکسیا میں مبتلا تھے۔سنی دیول…
Read More...
Read More...
دولت آنے کے بعد مستحق رشتہ داروں کو نہیں بھلایا ، مہک ملک
لاہور(آن لائن)اسٹیج کی نامور اداکارہ مہک ملک نے کہا ہے کہ جب خدا کی ذات نے مجھے دولت سے نوازا تو میں نے اپنے مستحق رشتہ داروں کو نہیں بھلایا ،
اپنے 6سی7رشتہ داروں کو مہنگی جگہ لے کر گھر بنوا کر دے چکی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا…
Read More...
Read More...