ماہرہ خان اور فواد خان کی خوبصورت ویڈیو وائرل

کراچی ( آن لائن) پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان کی اداکار و ماڈل فواد خان کے ساتھ ایک خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ کی جوڑی، ماہرہ خان اور فواد کا کروایا گیا نیا فوٹو شوٹ سامنے آیا ہے جس میں دونوں فنکار ایک ساتھ بے حد حسین نظر آ رہے ہیں۔یہ فوٹو فواد خان کی اہلیہ صدف فواد کے کلاتھنگ برانڈ کے لیے کیا گیا ہے۔اس فوٹو شوٹ میں ماہرہ خان نے سفید رنگ کا عروسی لباس پہنا ہوا ہے جبکہ اِن کی مختصر سی ویڈیو کافی رومانٹک مناظر پیش کر رہی ہے

Comments are closed.