سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں حاضری دی
ریاض(آن لائن ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں حاضری دی۔ حاضری کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان کی خانہ کعبہ کو غسل دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں حاضری دی اور غسل خانہ کعبہ کی تقریب کی قیادت کی۔ اْنہوں نے خانہ کعبہ کوآب زمزم سے غسل دیا جس میں عرق گلاب، عود اور دیگر عطر بھی شامل تھے۔خانہ کعبہ کو غسل دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
Comments are closed.