مسلح افواج نے ایک بڑے دہشت گرد حملے کے منصوبے کو ناکام بنا کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، خواجہ…

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے ایک بڑے دہشت گرد حملے کے منصوبے کو ناکام بنا کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ حکومت، مسلح افواج اور عوام کے باہمی اتحاد سے پاکستان ہر چیلنج کا مقابلہ کرے گا، اور…

کیڈٹ کالج وانا پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

وانا ( آن لائن )کیڈٹ کالج وانا کے مرکزی گیٹ پر 10 نومبر کو افغان خوارج کی جانب سے خودکش حملے کی اندرونی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ہے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کالج کے گیٹ پر کس طرح بارود سے بھری گاڑی ٹکرائی گئی۔اس…

کیڈٹ کالج وانا میں سکیورٹی فورسز نے اب تک 115 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا

وانا (آن لائن)کیڈٹ کالج وانا میں سکیورٹی فورسز نے اب تک 115 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا ہے اوروانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 افغان خوارجیوں کے خلاف آپریشن پوری شدت سے جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کیڈٹ کالج پر حملے کے وقت 525 کیڈٹس سمیت…

جوڈیشل کمپلیکس کے قریب خودکش دھماکا، 12 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی‘ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

اسلام ا آباد (آن لائن) اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے قریب خود کش دھماکے میں بارہ افراد جاں بحق اور14 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ خود کش بمبار کا سڑک پر پڑا سر مل گیا ۔ جی الیون کچہری جوڈیشل کمپلیکس میں کھڑی گاڑی میں زور دار دھماکا ہوا جس…

بھارتی فالس فلیگ آپریشنز کا بھانڈا پھر پھوٹ گیا، ہر بڑے حملے کے پیچھے خود بھارتی ہاتھ بے نقاب

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کی فالس فلیگ کارروائیوں کی تاریخ ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی ہے۔ بھارتی پولیس، عدالتی بیانات اور سابق حکام کے انکشافات کے مطابق بھارت نے کئی دہائیوں سے اپنے ہی شہریوں پر حملے کر کے الزام پاکستان پر ڈالا، تاکہ سیاسی…

نشانہ بازی میں مہارت، عسکری تربیت کا بنیادی مقصد رہنا چاہیے‘فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی ( آن لائن) آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے کہا ہیکہ ملٹری کالج جہلم نظم و ضبط، قیادت اور حب الوطنی کی تربیت کا ایک معتبر ادارہ ہے جس نے مسلح افواج اور ملک کے لیے نامور سپوت پیدا کیے۔ 45ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سنٹرل…

اس مرتبہ بھی کوشش کی کہ اپوزیشن سے ڈائیلاگ کریں، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اتحادی پارٹیوں کو ہم نے دعوت دی وہ تشریف لے آئے، اتحادیوں کے سامنے ہر چیز رکھی اور ان سے تجاویز بھی لیں۔ایک انٹرویو میں رانا ثناء اللہ ہ نے کہا کہ اتحادیوں سے رہنمائی بھی…

وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 خوارج کے افغانستان سے رابطوں کا انکشاف

پشاور (آن لائن) سکیورٹی فورسز کا وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے 3 خوارج کے خلاف آپریشن جاری ہے، طلبہ کو محفوظ رکھنے کے لیے مہارت سے کام لیا جا رہا ہے۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ وانا کیڈٹ کالج کے اندر موجود 3 خوارج کے خلاف آپریشن جاری ہے،…

پاکستان عالمی سطح پر امن و ترقی کے فروغ کے لیے متحرک کردار ادا کر رہا ہے، سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد ( آن لائن) چیئرمین سینیٹ و بانی چیئرمین انٹرپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پاکستان عالمی سطح پر امن و ترقی کے فروغ کے لیے متحرک کردار ادا کر رہا ہے۔ دنیا کو درپیش غیر یقینی حالات، تنازعات اور ماحولیاتی…

افغانستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت ٹی ٹی پی و دیگر گروہوں کے خلاف موٴثر کارروائی کرے تو پاکستان تعاون کیلئے تیار ہے۔ کوئی ملک تنہا ترقی نہیں کرسکتا، ہماری قسمتیں ایک دوسرے سے جڑی ہیں۔ بین الپارلیمانی…