ایشیا کپ :پاکستان اپنا دوسرا گروپ میچ بھارت کے خلاف 2ستمبر کو کھیلے گا

کولمبو(آن لائن)ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے 16 ویں ایڈیشن کا آغاز ہوچکا ہیجس کی میزبانی پاکستان اور سری لنکا کر رہے ہیں۔ پاکستان کی ٹیم اپنا دوسرا گروپ میچ 2 ستمبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف پالے کیلی انٹر…

بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف آج بھی فیصل آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شہریوں کا احتجاج

فیصل آباد(آن لائن)بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف آج بھی فیصل آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شہریوں نے احتجاج کیا، مظاہرین نے کہیں میٹر توڑے تو کہیں بلوں کو آگ لگائی۔ بجلی کے بھاری بلوں کے ستائے شہریوں نے احتجاج مظاہرے کئے اور ریلیاں نکالیں،…

روس کل سے پہلی مرتبہ اسلامی بینکنگ شروع کرنے کیلئے تیار

ماسکو ( آن لائن) روس آج ( جمعہ سے )2 سالہ پائلٹ پروگرام کے حصے کے طور پر پہلی بار اسلامی بینکاری کا آغاز کر یگا ۔ غیرملکی کبر رسا ں ادارے کے مطابق کے مطابق 4 اگست کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک قانون پر دستخط کیے تھے جس میں اسلامی…

امریکا کی تائیوان کیلئے براہِ راست پہلی فوجی امداد کی منظوری

وشنگٹن (آن لائن) امریکا نے فارن ایڈ پروگرام کے تحت تائیوان کے لیے براہِ راست پہلی فوجی امداد کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا تائیوان کو…

محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن) سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محمد بن سلمان ستمبر میں پاکستان آ سکتے ہیں۔اس پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بھی ردِعمل آیا ہے۔فواد چوہدری نے سماجی…

پاکستان نے بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا،وزارتِ خزانہ نے اگست اور ستمبر کے بلوں کو اقساط میں لینے کیلئے آئی ایم ایف کو تحریری گارنٹی دیدی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان…

سنی دیول کا پڑھائی میں کند ذہن ہونے کا انکشاف

ممبئی (آن لائن) بھارتی اداکار سنی دیول نے بچن میں پڑھائی میں دل نہ لگنے اور کند ذہن ہونے کا انکشاف کیا ہے۔اپنے تازہ انٹرویو کے دوران سنی دیول نے پڑھائی میں دل نہ لگنے کی وجہ بھی بتائی اور کہا کہ وہ بچپن میں ڈسلیکسیا میں مبتلا تھے۔سنی دیول…

دولت آنے کے بعد مستحق رشتہ داروں کو نہیں بھلایا ، مہک ملک

لاہور(آن لائن)اسٹیج کی نامور اداکارہ مہک ملک نے کہا ہے کہ جب خدا کی ذات نے مجھے دولت سے نوازا تو میں نے اپنے مستحق رشتہ داروں کو نہیں بھلایا ، اپنے 6سی7رشتہ داروں کو مہنگی جگہ لے کر گھر بنوا کر دے چکی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا…

ماہرہ خان کا مینیک ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی(آن لائن) پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے مینیک ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کا سابق ماڈل اور فیشن ڈیزائنر فریحہ الطاف کو دیا گیا پوڈکاسٹ انٹرویو کا کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ماہرہ نے 6 سے 7 برسوں سے…

قوم کو بہت بہت مبارک،انتخابات 90روز میں ہی ہونگے،بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے پنجاب انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل مسترد ہونے پر کہا ہے کہ قوم کو بہت بہت مبارک ہو،سپریم کورٹ نے کہاہے انتخابات 90روز میں ہی کرانے ہیں۔تفصیلات کے مطابق…