آرمی چیف سے سعودی وفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی تعاون اور دفائی امور پر بات چیت
راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی وفد نے ملاقات کی ہے ۔سعودی وفد کی قیادت چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی کررہے تھے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی تعاون اور دفائی امور پر بات چیت کی گئی ۔…