اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافے کا انکشاف

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافے کا انکشاف ہوا ہے ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام اباد میں ڈینگی کے 3 کیسز سامنے آگئے ہیں، ڈی ایچ او کی رپورٹ کے مطابق اسلام اباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 33…

مودی سرکار برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے پر تل گئی:ہندوتوا کے پیروکاروں نے انتہا پسندی کی آگ میں…

نئی دہلی ( آن لائن)مودی سرکار برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے پر تل گئی،ہندوتوا کے پیروکاروں نے انتہا پسندی کی آگ میں شہروں کو بھی نہ چھوڑا،2014 سے اقتدار میں آنے کے بعد مودی سرکار نے 600 سے زائد شہروں، تاریخی مقامات اور جگہوں کے نام ہندو…

الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلیے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا ہے۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں سے حلقہ بندیوں ، انتخابی فہرستوں سے متعلق امور، انتخابی شیڈول اور تاریخ سیمتعلق الگ الگ مشاورت…

مونس الٰہی کیخلاف کک بیکس اور گھپلوں کی انکوائری رپورٹ منظرعام پر آگئی:مونس الٰہی کرپشن اور منی…

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کے صاحبزادے مونسی الہی کیخلاف سرکاری ٹھیکوں میں کک بیکس اورگھپلوں کی انکوائری رپورٹ منظرعام پرآگئی۔ رپورٹ کے مطابق مونس الہی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے ہیں۔ انہوں نے اپنے فرنٹ…

سابق خاتون اول بشری بی بی کی اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات

اٹک (آن لائن)سابق خاتون اول بشری بی بی نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ بشری بی بی کی اپنے شوہر سے ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی، ملاقات کے بعد سابق خاتون اول بشری بی بی واپس روانہ ہو گئیں۔رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے…

جاوید لطیف گرفتاری کیس:گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کے حکم کیخلاف نیب کی اپیل خارج

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف گرفتاری کیس میں سپریم کورٹ نے گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کے حکم کیخلاف نیب کی اپیل خارج کر دی۔ بدھ کے روز سپریم کورٹ میں رہنما مسلم لیگ ن جاوید لطیف کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے…

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع

لاہور( آن لائن ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔لاہور کی انسداددہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد تھانہ شادمان کو جلانے اور توڑپھوڑ کے کیس کی سماعت کی جس…

صدر جب تک منصب پر ہوں تو ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوسکتی، نگران وزیر اطلاعات

اسلام آباد( آن لائن )نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ صدر جب تک منصب پر ہوں تو ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوسکتی، الیکشن کمیشن نے تمام شیڈول اپنی ویب سائٹ پر ڈال دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میں گفتگو کرتے ہوئے…

خیبرپختونخواحکومت نے صوبے بھر کی چیئر لفٹس کے معائنے کی ہدایت کردی

پشاور ( آن لائن ) خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے بٹگرام چیئر لفٹ واقعہ کے بعد تمام اضلاع کی انتظامیہ کو کمرشل اور رہائشی چیئر لفٹس کے معائنے کا حکم دیتے ہوئے ایک ہفتے کے اندر رپورٹ طلب کرلی ہے۔سرکاری حکام کے مطابق گزشتہ روز خیبر پختونخوا…

پرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے،انوار الحق کاکڑ

کراچی ( آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عالمی معاہدوں کی پاسداری اور شفاف انتخابات کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،پرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے۔ہتھیار نہیں ڈالیں گے یہ ہمار ا اپنا گھر ہے اسے ہم اپنے انداز سے چلائیں…