سائفر کی گمشدگی کا معاملہ، عمران خان کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد ( آن لائن ) سائفر کی گمشدگی کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے انسداد دہشتگردی ونگ میں سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیا گیا۔ انسداد دہشتگردی ونگ میں تعینات ڈی آئی جی لیول کے افسران…

نواز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت اور لیگل ٹیم کو لندن طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت اور لیگل ٹیم کو لندن بلا لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں سابق وزیراعظم کی وطن واپسی اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم…

3 ایم پی او نظر بندی کیخلاف پیشگی عدالتی اجازت کی پابندی کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

لاہور(آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے 3 ایم پی او نظر بندی کے خلاف پیشگی عدالتی اجازت کی پابندی کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن اور جسٹس مرزا وقاص روف پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ڈپٹی کمشنر کی اپیل پر سنگل بینچ کا…

اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر کا سعودی کلب الہلال سے دو سال کا معاہدہ ہو گیا

دبئی(آن لائن)اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر کا سعودی کلب الہلال سے دو سال کا معاہدہ ہو گیا۔ برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر بھی سعودی کلب سے کھیلیں گے، ان کا الہلال کلب سے دو سال کا معاہدہ ہو گیا۔نیمار جونیئر فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے…

یوایس ماسٹرٹی 10 لیگ کا 18 اگست سے آغاز، شیڈول جاری کر دیا

فلوریڈا (آن لائن)انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئی ہے اور یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ کا رواں ہفتے سے آغاز ہورہا ہے۔ یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ نے ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز جمعہ 18 اگست 2023 کو فلوریڈا کے شہر…

وہاب ریاض کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد( آن لائن ) فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔وہاب ریاض نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ میں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ، کوچز اور اپنے…

سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کو پرویز الٰہی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الااحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت…

سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی این اے 131 لاہور میں دوبارہ گنتی کی درخواست غیر موٴثر ہونے پر…

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اب نئے الیکشن کا انتظار کرنا چاہیے ۔ سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی این اے 131 لاہور…

الیکشن سے قبل میا ں محمد نو از شریف پا کستا ن میں ہو ں گے

فیصل آباد(آن لائن)پا کستا ن مسلم لیگ ن کے مر کزی رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ الیکشن سے قبل میا ں محمد نو از شریف پا کستا ن میں ہو ں گے ،مسلم لیگ ن کے کا رکن تیاریا ِ ِں شروع کر دیں ،9مئی کے جھتے کو انتخا با ت…

پاکستان کی عبوری حکومت کیساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، امریکا

واشنگٹن( آن لائن ) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات چاہتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں عبوری حکومت کے قیام اور سینٹر انوارالحق کے بطور نگراں وزیراعظم…