پہلی بار عمرے کے لیے جا رہی ہوں، راکھی ساونت کا ویڈیو پیغام وائرل

ممبئی (آن لائن) بھارتی معروف، متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کا ایک ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پیجز پر وائرل ہورہا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ پہلی بار عمرے کے لیے جا رہی ہیں۔راکھی ساونت کی جہاز میں بیٹھے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو…

دور رہو ورنہ میں برباد کر دونگا ، مہیش بھٹ کا اہلیہ سونی رازدان کو دھمکی دینے کا انکشاف

ممبئی ( آن لائن) بالی ووڈ معروف ہدایتکار، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر مہیش بھٹ نے انکشاف کیا کہ اْنہوں نے اہلیہ، سونی رازدان کو خود سے دور رہنے کے لیے دھمکی دی تھی۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ اْنہوں نے اپنی اہلیہ،…

معمر رانا کا پریانکا چوپڑا سے متعلق بیان، متھیرا اور مہناز معمر رانا آمنے سامنے آگئیں

کراچی (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ میزبان و ماڈل متھیرا نے سینئر اداکار معمر رانا کو بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا سے متعلق بیان دینے پر تنقید کا نشانہ بنایا تو ان کی اہلیہ ان کے دفاع میں سامنے آگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ…

امریکی ڈالرپرانحصارکم کرنے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، ایران

تہران( آن لائن) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ برکس گروپ کی امریکی ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا میں ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم برکس کے پندرہویں سربراہی اجلاس…

سعودی عرب کا برکس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم

ریاض( آن لائن) سعودی عرب نے برکس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ برکس میں شمولیت کی تفصیلات کا جائزہ لے کر گروپ میں شامل ہونے کا فیصلہ کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ دنیا کی…

روس کا یوکرین پر ڈرون حملہ، 13 ہزار ٹن اناج جل کر خاکستر

کیف( آن لائن) یوکرین میں درائے ڈینوب کی ازمائیل بندرگاہ پر روس نے ڈرون حملہ کرکے 13 ہزار ٹن اناج تباہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرین کے نائب وزیراعظم اولیگزینڈر کبراکوف نے کہا کہ رات گئے ہونے والے حملے کے بعد بندرگاہ پر برآمدات…

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کا اٹک جیل میں ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں نے اٹک جیل میں ان سے ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی…

اسلام آباد ہائیکورٹ ،توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست کی سماعت پیر تک…

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کی 3 سال قید کی سزا معطلی سے متعلق درخواست کی سماعت الیکشن کمیشن کے وکیل کی طبیعت ناسازی کے باعث پیش نہ ہونے پر پیر کے روز تک ملتوی کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ…

سانحہ 9 مئی، خصوصی جے آئی ٹی ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں تفتیش ،جیل کے باہر سکیورٹی مزید…

اسلام آباد(آن لائن) سانحہ 9 مئی واقعات پر تحقیقات کے لئے قائم خصوصی جے آئی ٹی ٹیم چیئرمین تحریک انصاف سے تفتیش کے لئے اٹک جیل پہنچ گئی.عمران خان سے 9 مئی واقعات کے درج مقدمات پر سوالات پوچھے گئے چیئرمین پی ٹی آئی پر جے آئی ٹی کو دھمکیاں…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ملاقات کی ہے ۔چیف آف ائیر سٹاف نے انوار الحق کاکڑ کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار…