عمران خان کی چوری ثبوتوں کے ساتھ پکڑی گئی، مہینوں صفائی کا موقع بھی دیا گیا،مریم نواز

لاہور ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی چوری ثبوتوں کے ساتھ پکڑی گئی، مہینوں صفائی کا موقع بھی دیا گیا، یہ نوازشریف کی طرح کوئی سیاسی انتقام پر مبنی مقدمہ نہیں، عمرعطا بندیال قانون انصاف کے…

نواز شریف کا فی الحال وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ

لندن ( آن لائن ) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے فی الحال وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں عام انتخابات فروری 2024ء میں ہونے کی صورت میں مسلم لیگ ن کے قائد کو اکتوبر یا نومبر میں وطن واپسی کی…

توشہ خانہ کیس :اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے تک سپریم کورٹ نے سماعت ملتوی کر دی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم تک ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی…

چیف الیکشن کمشنر کا صدر مملکت سے ملاقات نہ کرینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نہ ملنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس ختم ہو گیا۔اجلاس میں ممبران و سیکریٹری الیکشن کمیشن شریک تھے،…

محمد حفیظ کی شاندار بولنگ سے ٹیکساس چارجز کو دوسری فتح مل گئی

فلوریڈا(آن لائن)یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اس بار پروفیسر صاحب نے کارنامہ انجام اور 10 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرکے ٹیکساس چارجرز کو مورس ویل یونٹی کے خلاف 34 رنز سے کامیابی دلادی…

بھارتی طلبا کی جعل سازی عروج پر، امریکا نے 21 کو ڈی پورٹ کردیا

واشنگٹن ( آن لائن) امریکا نے جعلی ویزوں پر آنے والے 21 بھارتی طلبا کو ڈی پورٹ کردیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی طلبا سے متعلق کارروائیاں امریکی ریاستوں اٹلانٹا ، شکاگو اور سان فرانسسکو کے ائیرپورٹس پر کی گئیں۔ امریکی امیگریشن…

یوگینی پریگوزین کی موت کی تصدیق ہونا باقی ہے، وائٹ ہاو س

واشنگٹن (آن لائن) وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ روسی ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزین کی موت کی تصدیق ہونا باقی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوگینی پریگوزین کی موت کوئی تعجب کی بات نہیں ہے۔واضح رہے…

برکس میں نئے ملکوں کو شامل کرنے پر اتفاق، شمولیت کے خواہشمند ممالک کے لیے اصول وضوابط طے

بیجنگ (آن لائن) پانچ ممالک کی تنظیم ’برکس‘ میں نئے ملکوں کو شامل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ جسکے لئے اصول وضوابط بھی طے کر لئے گئے ہیں ۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برکس میں شمولیت کے خواہشمند ممالک کے لیے اصول وضوابط طے کر لیے گئے…

سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(آن لائن)وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نامزدگی کی سماعت پر سپریم کورٹ نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رہے گا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ…

وکلا سے مشاورت جاری ہے،جلد وطن واپس آوں گا،نواز شریف

لندن(آن لائن)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ وکلا سے مشاورت جاری ہے ، جلد پاکستان واپس جاوں گا ،جمہوری سسٹم چلتا رہنا چاہیے کسی صورت ڈی ریل نہیں ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے سابق…