سکیورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کا انتہائی مطلوب دہشت گرد سیف اللہ مارا گیا

راولپنڈی(آن لائن)سیکورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں ہائی پروفائل دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، شدید فائرنگ کے تبادلے میں داعش کا انتہائی مطلوب دہشت گرد صورت گل عرف سیف اللہ مارا گیا، اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز…

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے رابطوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان حکومت سازی کے حوالے سے رابطوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، دونوں جماعتیں اپنی سی ای سی سے مشاورت کے بعد حتمی بات چیت کا آغاز کریں گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن نے حکومت سازی کے…

امریکانے غزہ جنگ سے متعلق غلطیوں کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن ( آن لائن ) وائٹ ہاؤس نے اسرائیل پر صدرجو بائیڈن اور قومی سلامتی کے ایک سینئر اہلکار کی طرف سے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی حکومت کی طرف سے اسرائیل کی چار ماہ پرانی جنگ کو سنبھالنے کے طریقے پر کی گئی شدید تنقید کو کم کرنے کی کوشش کی…

صومالیہ، فوجی اڈے میں فائرنگ سے 5فوجی اہلکار ہلاک

موغا دیشو ( آن لائن ) صومالیہ کے گورڈن فوجی اڈے پر ایک فوجی اہلکار کی فائرنگ سے 5فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے نے ایک ایک فوجی افسر اور ہسپتال عملے کے حوالے سے بتایا کہ اڈے پر موجود ایک فوجی اہلکا ر نے ٹرینرز اور صومالی…

پی ڈی ایم ٹو جیسا شرمناک ڈرامہ کی کوشش مسترد کرتے ہیں،تحریک انصاف

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے عوام کی منشا کو پامال کرکے ملک میں پی ڈی ایم ٹو جیسا شرمناک ڈرامہ رچانے کی کوششوں کو یکسر مسترد جبکہ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن اراکین سے فوراً مستعفی ہونے کا بھی طالبہ کر دیا ہے ،تحریک…

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کا موبائل فون چوری ہو گیا

کولکتہ(آن لائن)سابق بھارتی کپتان اور سابق صدر بھارتی بورڈ سارو گنگولی کا موبائل فون چوری ہو گیا۔سارو گنگولی کا فون کولکتہ میں گھر سے چوری ہوا، انہوں نے موبائل چوری ہونے کی رپورٹ پولیس تھانے میں درج کرا دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سارو…

محمد عامر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے سود مند ثابت ہوں گے: سرفراز

لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹر زکے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ گزشتہ 2 سال میں عامر نے جہاں بھی کرکٹ کھیلی وہ ٹیم ٹاپ کر رہی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ محمد عامر اور…

تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے انتخابات کو ملکی تاریخ کے متنازعہ ترین الیکشن قرار دیدیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے انتخابات کو ملکی تاریخ کے متنازعہ ترین الیکشن قرار دیا ہے انہوں نے کہاکہ مغربی ممالک نے پاکستان کے انتخابات کو مسترد کیا ہے حقیقت یہ ہے کہ بینگن جیت گیا اور لندن سے آیا شیر ہار…

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے 852 قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آبا د(آن لائن )الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے 852 قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا،الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تین حلقوں پر انتخابات ملتوی کیے، تین حلقوں کے نتائج روکے،الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 264…

بلوچستان اسمبلی کی تمام 52 نشستوں کے غیر حتمی نتائج کا اعلان

اسلام آبا د(آن لائن) الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کی تمام 52 نشستوں کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا،پیپلز پارٹی اور جمیعت علمائے اسلام پاکستان 11,11 نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، مسلم لیگ ن کو بلوچستان اسمبلی میں دس نشستیں حاصل…