وزیر اعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات،انتظامی امور اور امن وامان سے متعلق گفتگو

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ملاقات کی ،ملاقات میں گورنر سندھ نے وزیرِ اعظم کو صوبہ سندھ کے انتظامی امور اور امن و امان کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا،ملاقات میں گورنر سندھ نے…

وکلاء کی 90 روز میں انتخابات کا آئینی مطالبہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں،تحریک انصاف

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے وکلاء برادری کی جانب سے 90 روز کی آئینی مدت میں انتخابات کے انعقاد کے آئینی مطالبے کی مکمل تائید کر د ی ،ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ اسمبلیوں کی قبل از وقت تحلیل کیصورت میں 90 روز میں انتخابات کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس اٹک جیل میں سماعت کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت 12 ستمبر…

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس اٹک جیل میں سماعت کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے سائفر کیس اٹک جیل میں سماعت کے خلاف کی درخواست پر سماعت…

ڈاکٹر شیریں مزاری نے آئی جی اسلام آباد سے جرمانے کی مد میں آنے والی 25 ہزار کی رقم شوکت خانم کو دیدی

اسلام آباد(آن لائن)ڈاکٹر شیریں مزاری نے آئی جی اسلام آباد سے جرمانے کی مد میں آنے والی 25 ہزار کی رقم شوکت خانم کو دیدی، عدالت نے پولیس کی جانب سے ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر جواب جمع نا کرانے پر جرمانہ عائد کیا تھا ، آئی جی…

ایشیاکپ میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے، عروہ حسین

کراچی ( آن لائن) اداکارہ عروہ حسین نے کہا کہ ایشیاکپ 2023 کے تمام میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایشیاکپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ عروہ حسین کا کہنا تھا کہ بھارت کی سیاست اتنی گھٹیا…

والد ایک بار سیٹ پر کی جانے والی بے عزتی پر گھر آکر روئے تھے ، وکی کوشل

ممبئی ( آن لائن) بالی وو ڈ اداکار وکی کوشل نے کہا ہے کہ میرے والد نے مجھے جذبات پر قابو پانے والا بنانے کی کوشش کی۔ ان کے والد ڈائریکٹر شیام کوشل تھے۔ اپنے ایک انٹرویو میں وکی نے بتایا کہ ایک بار سیٹ پر والد کی بے عزتی کی گئی، انہوں نے یہ…

جوئے جونس نے صوفی ٹرنر کو طلاق دینے کیلئے درخواست دائر کردی

لندن (آن لائن) برطانوی نڑاد امریکی اداکارہ صوفی ٹرنر اور امریکی گلوکار جوئے جونس نے شادی کے 4 سال بعد علیحدہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 34 سالہ جوئے جونس نے 27 سالہ صوفی ٹرنر سے طلاق کے لیے درخواست دائر کردی ہے میڈیا رپورٹ…

جنگ ستمبر میں اپنا مخلصانہ اور تاریخی کردار ادا کیا جو ناقابل فراموش ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جنگ ستمبر کے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے عزم و ہمت اور لازوال قربانیوں سے دشمن کے عزائم…

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے حلیم عادل شیخ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

کراچی(آن لائن)کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔کراچی پولیس نے پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے کیس میں ایک دن کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر حلیم عادل شیخ کو سخت سکیورٹی میں انسداد…

سوات اور گردونواح میں شدید زلزلہ، لوگ کلمہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے

مینگورہ(آن لائن) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 192 کلو میٹر تھی جبکہ…