کراچی،ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی کیخلاف کریک ڈاوٴن، 3 ملزمان گرفتار

کراچی(آن لائن)شہر قائد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسٹیٹ بینکنگ سرکل نے حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاوٴن کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جمشید ٹاوٴن سے غیرقانونی کرنسی ایکسچینج چلانے والے 3 افراد کو…

غزہ پٹی پر اسرائیلی بمباری، کم از کم 18 فلسطینی شہید

غزہ (آن لائن)اسرائیلی فوج کی غزہ پٹی کے وسطی علاقے پر بمباری میں کم از کم 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نیغزہ کے النصیرات پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری کے…

مولانا فضل الرحمن نے اٹھارہ اور انیس نومبر کو اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام کے سربرا ہ مولانا فضل الرحمن نے اٹھارہ اور انیس نومبر کو اہم اجلاس طلب کر لیا۔ترجمان کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہو گا ،اجلاس میں فلسطین کی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی۔…

سیکورٹی فورسز کا چترال میں آپریشن ، 2 دہشت گرد ہلاک ، 4 زخمی

راولپنڈی(آن لائن )سیکورٹی فورسز کے ضلع چترال کے پاک افغان سرحد کے نزدیکی علاقے ارسون میں آپریشن کے نتیجے میں 2 دہشت گرد واصل جہنم جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے 7 ،8 نومبر 2023 کی درمیانی رات انٹیلی…

آٹھ فروری کے انتخابات میں پہلی بار وزیراعظم، وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی تینوں جیالے ہونگے ،بلاول…

کراچی( آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے ، پیپلز پارٹی کا منشور ہی روٹی ، کپڑا اور مکان ہے ،نوجوان ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ،پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے…

نگران وزیر اعظم کی ازبک صدر سے ملاقات، غزہ میں جاری انسانی صورتحال اور دیگر علاقائی اور عالمی پیش…

تاشقند (آن لائن)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے دورہ ازبکستان کے دوران ازبکستان کے صدر مرزیوف اور ای سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتیں کی ہیں ۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیر اعظم کی ازبکستان کے شہر تاشقند میں 16ویں ای…

سارہ علی خان نے شبمن گل کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے بھارتی کرکٹر شبمن گل کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی قیاس آرائیوں کا آغازسارہ اور کرکٹرکو ڈنر پر مبینہ ایک ساتھ دیکھے جانے کے بعد ہوا تھا۔سارہ کافی ود کرن کے سیٹ پر آنے والی قسط کی…

عائزہ خان بالآخرفلسطین کے حق میں بول پڑیں

کراچی(آن لائن)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے بھی اسرائیلی دہشتگردی کے شکار مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھا دی۔گزشتہ دنوں عائزہ خان کو اسرائیل فلسطین کشیدگی پر خاموش رہنے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا…

افغان باشندوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے، ماہرہ خان کی حکومت سے اپیل

کراچی(آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی واپسی سے متعلق حکومت سے اپیل کی ہے کہ افغان ان کا ملک کے اندر تحفظ اور سلامتی یقینی بنائی جائے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام…

چین اور آسٹریلیا کو اختلا فات پس پشت ڈالنا ہو ں گے، چینی صدر

بیجنگ (آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دور ے پر آئے آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا ہے کہ ہمیں دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات کے مطابق اختلافات کو پس پشت ڈالتے ہوئے برابری اور باہمی مفادات…